Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
سعودی عرب اور پاکستان میں ایک ارب20کروڑ ڈالر کا تیل ادھار پر فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط
سعودی عرب نے پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کا خام تیل اور ریفائنڈ پیٹرولیم مصنوعات فراہم کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کر دیئے۔۔۔ دونوں ملکوں کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ!-->…
عمران خان کا آرمی چیف کو خط: عدالتی احکامات پر عمل درآمد اور بنیادی حقوق کی بحالی کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ایک تفصیلی خط ارسال کیا ہے، جس میں انہوں نے ملک میں آئینی حقوق، عدالتی احکامات پر عمل درآمد، اور سیاسی انتقام کے خاتمے کے لیے اقدامات کی!-->…
پاکستانی روپیہ 7ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا،ایک ڈالر 279روپے سے تجاوز کر گیا
امریکہ کے بڑے تجارتی شراکت داروں پر ٹیکس کا نفاذ۔۔۔۔ دنیا بھر کی کرنسی مارکیٹس میں افراتفری مچ گئی۔۔۔
پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قیمت 7 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔۔۔ ایک ڈالر 279 روپے سے تجاوز کر گیا۔۔۔
پاکستان کی سرکاری!-->!-->!-->!-->!-->…
سونے کی قیمت نے نئی تاریخ رقم کر دی،2لاکھ92ہزار روپے سے تجاوز کر گیا
امریکی صدر ٹرمپ کے معاشی فیصلوں نے دنیا بھر کی مارکیٹوں کو ہلا کر رکھ دیا۔۔۔ چین، میکسیکو اور کینیڈا سے امریکہ آنے والی مصنوعات پر ٹیکس عائد ہونے کے بعد گولڈ مارکیٹ میں بھی تیزی ریکارڈ کی گئی۔۔
لندن گولڈ مارکیٹ میں 15 ڈالر مہنگا ہو!-->!-->!-->…
امپورٹ ایکسپورٹ میں بڑا عدم توازن:تجارتی خسارہ 13 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا
پاکستان میں تجارتی خسارہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔۔۔ درآمدات اور برآمدات میں بڑا عدم توازن آ گیا۔۔۔ رواں مالی سال کے 7 ماہ میں تجارتی خسارہ 13 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔۔۔
ادارہ شماریات نے امپورٹ ایکسپورٹ کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔۔۔۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
ملک میں مہنگائی 9سال کی کم ترین سطح پر آ گئی،کئی اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا
پاکستان میں مہنگائی 9 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی۔۔۔۔ ادارہ شماریات کے مطابق جنوری میں افراط زر 2.4 فیصد رہا۔۔۔ دسمبر 2024 میں مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد تھی جبکہ ایک سال پہلے جنوری 2024 میں مہنگائی 28.3 فیصد پر ریکارڈ کی گئی تھی۔۔۔
!-->!-->!-->…
مہنگائی نیچے آتے ہی اسٹاک مارکیٹ بھی نیچے آ گئی، انڈیکس 1510پوائنٹس کم ہو گیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔۔۔ مہنگائی پر کمی پر حصص بازار میں تیزی آتی ہے لیکن مہنگائی کے اعداد و شمار آتے ہی شیئرز مارکیٹ بھی گرنا شروع ہو گئی۔۔۔
مہنگائی کے نیچے آتے ہی سٹاک مارکیٹ!-->!-->!-->…
وزیراعظم شہباز شریف کی اہم پی پی پی رہنماؤں سے ملاقات
لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی جہاں پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ، شازیہ مری اور ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ سے بھی ملاقات کی اور سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم کے دفتر سے!-->!-->!-->…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا روسٹر جاری ، جسٹس سرفراز ڈوگر جسٹس محسن اختر کیانی کی جگہ پیونی جج بن گئے
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار نے آئندہ ہفتے کا روسٹر جاری کردیا۔ جسٹس سرفراز ڈوگر کو پیونی جج کیلئے مخصوص بینچ نمبر دو میں شامل کیا گیا ہے۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فارق نے خط لکھنے والے پانچ ساتھی ججوں کی!-->!-->!-->…
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عاطف خان کی عون چودھری سے ملاقات کا انکشاف
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عاطف خان کی عون چوہدری سے ملاقات کی تصاویر سامنے آنے پر پارٹی رہنماؤں نے انہیں ہدف تنقید بنالیا۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئیر رہنما عاطف خان کی ملاقات کی تصویر پارٹی کے واٹس!-->!-->!-->…