Browsing Category

پاکستان

پیپلز پارٹی کی وزیر اعظم شہباز شریف کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی دھمکی

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے دریائے سندھ سے کینال نکالنے پر وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی دھمکی دے دی۔ ترجمان سندھ حکومت نادر گبول نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے

جعلی کرنسی کی فروخت میں ملوث ملزم فیصل آباد سے گرفتار

فیصل آباد : جعلی کرنسی کی فروخت میں ملوث ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کرلیا گیا، کاشف ندیم نے جعلی کرنسی کے پارسل مختلف شہروں میں بھجوانے کی کوشش کی۔ ایف آئی اے کے مطابق فیصل آباد سے جعلی کرنسی کی فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

گلگت میں فری لانسسنگ ہب قائم ،انڈپینڈنٹ لیونگ سینٹر میں خصوصی افراد کے لیے ہر طرح کے وسائل موجود

گلگت : ایس سی او گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں خصوصی صلاحیتوں کے حامل افراد کے لئے اداروں کی کفالت کا فریضہ سرانجام دے رہا ہے۔ خدمت خلق کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایس سی او نے گلگت میں فری لانسسنگ ہب قائم کردیا۔ انڈپینڈنٹ لیونگ

بیلجیم میں استحکام پاکستان کانفرنس ، افواج کیخلاف کسی سرگرمی کو قبول نہیں کرینگے: اوورسیز پاکستانیز…

برسلز : بیلجیم میں استحکام پاکستان کے عنوان سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا، شرکاء نے قومی ترانہ اور ملی نغمہ “تیرا پاکستان ہے، یہ میرا پاکستان” نے مل کر گایا۔ تقریب کے شرکاء نے اظہارِ خیال

ایس آئی ایف سی کی معاونت ، 2030 تک 30 فیصد گاڑیاں برقی توانائی پر چلانے کا عزم

اسلام آباد : پاکستان میں ای وی چارجنگ اسٹیشنز اور ای وی انڈسٹری کے فروغ کے لیے پہلی بار قوانین کا نفاذ کیا گیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان نے 2030 تک 30 فیصد گاڑیاں برقی توانائی پر چلانے کا عزم کیا ہے، جبکہ ای وی انفراسٹرکچر

گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن، قیمتی جانیں بچالیں

استور : گلگت بلتستان کے علاقے کامری میں پاک فوج کی کامیاب ریسکیو آپریشن میں قیمتی جانیں بچ گئیں۔ استور کے علاقے کامری کے رہائشی زیان کی 27 سالہ خاتون جو کہ جڑواں بچوں سے حاملہ تھیں، نے آج صبح ایک بیٹی کو جنم دیا۔ تاہم پیچیدگیوں کے باعث

ایک سیاسی جماعت دھرنوں اور بدامنی کے ذریعے ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈال رہی ہے: کے پی عوام پھٹ پڑے

پشاور : خیبرپختونخوا میں نام نہاد ترقی پر عوام کا کہنا ہے کہ مخصوص سیاسی جماعت آئے روز دھرنوں اور بدامنی کے ذریعے ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈال رہی ہے، گزشتہ ایک دہائی سے خیبرپختونخوا کے عوام کے ساتھ جھوٹے وعدوں کے تحت کھلواڑ کرنے کی کوششیں جاری

  عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 10 ملزم ڈیپورٹ ، کراچی ایئرپورٹ پر گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی  ایئر پورٹ پر بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے  عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت شاہنواز ، افسر علی، مجتہد

 بیگ ٹیگ تبدیل کرکے بے گناہ خاندان کو پھنسانے والےعالمی منشیات گینگ کے 9 ملزم گرفتار

لاہور: ایئرپورٹ پر بیگ ٹیگ تبدیل کرکے بے گناہ خاندان کو پھنسانے والے انٹرنیشنل ڈرگ گینگ کے 9 ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سعودیہ میں گرفتار بے گناہ خاندان کو رہائی مل گئی، وزیر داخلہ محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر اے این ایف

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ کر لیا جس کے تحت مالی سال 2024-25 کی دوسری سہ ماہی کے لیے 2 روپے فی یونٹ کمی متوقع ہے۔ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں نے ایڈجسٹمنٹ کی درخواست بھی نیپرا کو جمع کروا دی ہے۔