Browsing Category

پاکستان

110روز کی قلیل مدت میں قذافی اسٹیڈیم کا 99فیصد کام مکمل

دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ۔۔۔۔صرف 110 روز میں قذافی سٹیڈیم کا 99 فیصد کام مکمل۔۔۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے مختلف فلورز اور ہاسپٹلٹی باکسز کے فنشنگ ورک کا معائنہ کیا۔۔۔

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کا پاکستان میں دوسرا سفر شروع

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کا پاکستان میں دوسرا سفر شروع ہو گیا۔۔۔ چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا پاکستان ٹور شیخوپورہ کے تاریخی ہرن مینار کمپلیکس سے شروع ہوا۔۔۔ اس سفر میں ٹرافی کو 14 دنوں میں پاکستان کے 10 مختلف شہروں میں لے جایا جائے گا۔

مراکش کشتی حادثے کے 2مزید انسانی سمگلرز گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے مراکش کشتی حادثے کے مزید 2 انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا۔۔۔۔ وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایات پر کشتی حادثات میں ملوث عناصر کے خلاف گھیرا تنگ۔۔۔ سمندر کے راستے شہریوں کو مراکش سے یورپ بھجوانے میں ملوث ملزم

مریم نواز کا 16ممالک کے ڈیفنس اتاشیوں کے اعزاز میں شاہی قلعہ میں ظہرانہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے 16 ممالک کے ڈیفنس اتاشیوں کے اعزاز میں لاہور کے شاہی قلعہ میں ظہرانہ دیا۔۔۔ مہمانوں میں امریکہ، روس، جرمنی، جاپان، تھائی لینڈ، انڈونیشیا، لیبیا، ملائیشیا، مالدیپ، میانمار، نائیجیریا، بلغاریہ، روانڈا،

سہ فریقی ون ڈےکرکٹ سیریز:8 سے14فروری تک کھیلی جائے گی،آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا

سہ فریقی ون ڈے سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان ۔۔۔۔ آئی سی سی نے پاکستان میں ہونے والی سہ فریقی ون ڈے کرکٹ سیریز کے آفیشلز کا اعلان کر دیا۔۔۔ ڈیوڈ بون ۔ رچرڈ النگورتھ اور مائیکل گف کو سہ فریقی ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز مقرر کردیا

پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے منتظر اسپیکر قومی اسمبلی کا حکومتی کمیٹی تحلیل نہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے منتظر اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کو تحلیل نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔ عمران خان نے پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی تحلیل کر دی ہے لیکن قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ابھی تک مذاکراتی کمیٹیوں کو

دوست نما دشمنوں سے آگاہ ہیں ، انہیں شکست دیں گے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دوست نما دشمن کچھ بھی کر لیں، انہیں شکست ہو گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بلوچستان کا دورہ کیا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو

ملتان:ایل پی جی باؤزر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی

ملتان میں گیس باؤزر دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد افسوس ناک واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔ ملتان کے نشتر اسپتال کے برن یونٹ میں زیر علاج گیس باؤزر دھماکےکے مزید تین زخمی چل بسے، جس کے بعد حادثے میں جاں

لاہور،سندھ،بلوچستان ہائیکورٹس کے ججز کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ

ملک کی تین ہائیکورٹس سے تین ججز کا تبادلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کر دیا گیا ہے۔۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار سرفراز ڈوکر کا تبادلہ کر کے انہیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں جج تعین کر دیا گیا ہے۔۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو بھی

پی ٹی آئی نے 8 فروری کا احتجاج ملتوی نہ کیا تو وہی ہوگا جو 26 نومبر کو ہوا تھا : محسن نقوی

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کی خبریں زمینی حقائق سے دور ہوتی ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ پہلے پاسپورٹس کا بیک لاگ ختم کرنے اور پاکستان کے 14 شہروں میں کاؤنٹرز