Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
ریسکیو 1122 نے جنوری میں 197,000 ایمرجنسیز کا جواب دیا، 192,000 سے زائد جانیں بچائیں
پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ (ریسکیو 1122) نے جنوری 2025 میں 196,963 ایمرجنسیز کو کامیابی سے نمٹایا اور صوبے بھر میں 192,311 افراد کو بروقت طبی امداد فراہم کی۔ اس دوران، سروس کا اوسط ریسپانس ٹائم 8 منٹ ریکارڈ کیا گیا، جو عالمی معیار کے!-->…
عوام کیلئے خوشخبری ، پہلی بار گھر خریدنے پر مکمل ٹیکس چھوٹ دینے کی سفارش
اسلام آباد : حکومت نے رئیل اسٹیٹ اور ہاؤسنگ کے شعبے میں عوام کے لیے مراعات کا پیکیج تیار کرلیا۔پہلی بار گھر خریدنے والوں کیلئے مکمل ٹیکس معاف کرنے کی تجویز ہے۔
وزارت ہاؤسنگ کی 11 رکنی ٹاسک فورس نے 40 سے زائد اہم سفارشات و تجاویز مرتب!-->!-->!-->…
پی ٹی آئی کی پہلی قیادت اداروں سے رابطے میں تھی، اب لانگ مارچ ہوا تو کسی سے بات نہیں ہوگی: جنید اکبر
مالا کنڈ : پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ آئندہ پارٹی کے لانگ مارچ میں یہ فرق ہوگا کہ پہلے قیادت اداروں کے ساتھ رابطے میں تھی، اس بار اگر لانگ مارچ کے لیے نکلے تو کسی سے کوئی بات نہیں ہوگی، میں گرفتار ہوا!-->…
تیزی سے اوپر جاتی اسٹاک مارکیٹ تھک کر بیٹھ گئی،جنوری میں 872پوائنٹس کی مندی ریکارڈ
2024 میں نئی بلندیوں پر کمندیں ڈالنے والی اسٹاک مارکیٹ بالآخر تھک پر بیٹھ گئی۔۔۔ نئے سال کے پہلے ماہ 872 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔۔۔ سرمایہ کار 443 ارب روپے سے ہاتھ دھو بیٹھے۔۔۔۔
نئے سال کے پہلے ماہ ہی سٹاک مارکیٹ میں مندی غالب!-->!-->!-->…
پاکستانی مارکیٹ میں انڈیا کے بنے آئی فونز کا استعمال ممکن نہیں: پی ٹی اے
اسلام آباد : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) نے کا کہنا ہے کہ پاکستانی مارکیٹ میں میڈ ان انڈیا آئی فونز کی فروخت اور استعمال ممکن نہیں۔
کابینہ ڈویژن نے بھارتی ساختہ آئی فونز کو پاکستان کی سائبر سیکیورٹی کیلئے خطرہ قرار!-->!-->!-->…
اس ہفتے سونا2800روپے مہنگا،قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونا مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں مزید 400 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد ہفتے کو سونا 2 لاکھ 92 ہزار 200 روپے فی تولہ کی!-->!-->!-->…
پاک بحریہ کےجنگی بیڑےمیں نئے جہاز پی این ایس یمامہ کی شمولیت
پاک بحریہ کے جنگی بیڑے میں نئے جہاز کی شمولیت۔۔۔۔پاک بحریہ کے نئے جنگی بحری جہاز پی این ایس یمامہ کی کراچی آمد
جہاز کی کراچی بندرگاہ آمد پر ایک پروقار استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔۔۔کمانڈر پاکستان فلِیٹ ریئر ایڈمرل عبد المنیب!-->!-->!-->…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز:23دہشت گرد ہلاک،18جوان شہید
سیکیورٹی فورسزکے بلوچستان میں خفیہ اطلاعات پر دو آپریشنز،،،، دو الگ الگ کارروائیوں میں 23 دہشتگرد جہنم واصل کر دیئے،،،، قلات میں آپریشن کے دوران ایف سی بلوچستان کے 18 بہادر جوان دفاع وطن پر قربان ہو گئے۔۔۔۔
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان!-->!-->!-->…
افغان نائب گورنر کے بیٹے کی ڈی آئی خان میں ہلاکت، ریاستی دہشت گردی کا ناقابلِ تردید ثبوت
کلاچی : 30 جنوری 2025 کو، افغان صوبہ بادغیس کے نائب گورنر مولوی غلام محمد کے بیٹے، بدرالدین عرف یوسف، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کلاچی، ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلاک ہونے والے تین دہشت گردوں میں شامل تھا۔ وہ فتنہ الخوارج (FAK) کے دہشت گردوں!-->…
پلیب کیڈٹ اسکول کے بچوں کا پشاور میں پاک فوج کے ساتھ ایک دن
پشاور : پلیب کیڈٹ اسکول کے بچوں نے پشاور میں پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا، دورے کے دوران طلباء اور طالبات نے مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا۔
طلبہ کو مسلح افواج کی ذمہ داریوں اور کردار سے متعلق ایک آگاہی لیکچر دیا گیا، جس میں قومی سلامتی میں!-->!-->!-->…