Browsing Category

پاکستان

ایف بی آر کی نئی گاڑیوں کا معاملہ اٹھانے پر قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں:فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل ووڈا نے انکشاف کیا ہے کہ ایف بی آر کے لیے ایک ہزار نئی گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ اٹھانے پر انہیں قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ فیصل ووڈا نے ایف بی آر کے 54 افسران کی کرپشن کے ثبوت بھی کمیٹی کے سامنے رکھ دئیے سینیٹر فیصل واوڈا

شعبان کا چاند نظر آ گیا،31جنوری بروز جمعۃالمبارک یکم شعبان المعظم ہو گی

شعبان المعظم کا چاند نظر آ گیا۔۔۔ 31 جنوری بروز جمعۃ المبارک یکم شعبان ہو گی۔۔۔۔ اس بات کا اعلان رویت ہلال کمیٹی نے کیا جس کا اجلاس کوئٹہ میں ہوا۔۔۔ مولانا عبدالخبیر آزاد نے اجلاس کی صدارت کی۔۔۔ مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا تھر

یوم یکجہتی کشمیر: آزاد کشمیر کے شہریوں کا پیغام

مظفر آباد : یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے آزاد کشمیر کے شہریوں نے پیغام ریکارڈ کرایا ہے۔ ہر سال 5 فروری کو کشمیر میں بھارتی افواج کے ظلم و جبر اور انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف آواز اٹھائی جاتی ہے۔ پاکستانی عوام 5 فروری کو کشمیری عوام

سیاچن کی بلند ترین چوٹیوں پر پاک فوج کا عزم و حوصلہ

راولپنڈی : دنیا کے بلند ترین میدانِ جنگ سیاچن میں جہاں انسانی بقا ایک چیلنج ہے، پاک فوج کے جوان جان لیوا حالات میں مادرِ وطن کا دفاع کر رہے ہیں۔ منفی 40 ڈگری کی سردی اور 21,000 فٹ بلند چوٹیوں پر، پاک فوج کے جوان بے مثال عزم و حوصلے کے ساتھ

مراکش کشتی حادثہ میں بچ جانے والے7 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

مراکش کشتی حادثہ۔۔۔۔حادثے میں بچ جانے والے 7 پاکستانیوں کی وطن واپسی مکمل۔۔۔ زندہ بچ جانے والوں کو سپین اور اٹلی سے ڈی پورٹ کیا گیا۔۔۔ ایئر پورٹ پر ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم نے واپس آنے والوں کے بیانات قلمبند کئے۔۔۔۔ زندہ بچ کر واپس

پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

پی ٹی آئی خیبر پختونخواہ کے اہم رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ اڈیالہ جیل آنے والے کے پی، کے مشیر خزانہ مزمل اسلم، ممبر قومی اسمبلی شاہد خٹک، سابق صوبائی وزیر کے پی تیمور سلیم جھگڑا اور بریگیڈئیر ریٹائرڈ مصدق عباسی

عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی تحلیل کر دی،بات چیت کے دروازے بند

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا بڑا فیصلہ۔۔۔۔ حکومت سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی تحلیل کردی۔۔۔حکومت سے مذاکرات باضابطہ ختم کردئیے گئے۔۔۔عمران خان نے 9 مئی اور 26 نومبر واقعات پر جوڈیشل کمیشن نہ بنانے پر مذاکرات ختم کئے۔۔۔پی ٹی آئی اور حکومت

سابق وزیر ہوابازی غلام سرور کے پی آئی اے مخالف بیان کی تحقیقات کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل

وفاقی کابینہ نےسابق وفاقی وزیر غلام سرور کے بیان سے قومی ائیر لائن کو پہنچنے والے نقصان اور بیان کے محرکات جاننے کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دے دی ۔۔ وفاقی حکومت کے زیر انتظام میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں صوبائی کوٹہ بھی

انڈپینڈنٹ لیونگ سینٹرز سکردو میں فری لانسسنگ ہبز کا قیام

سکردو : انڈپینڈنٹ لیونگ سینٹرز سکردو ،میں فری لانسسنگ ہبز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ ایس سی او گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں خصوصی صلاحیتوں کے حامل افراد کے لئے ایسے تین اداروں کی کفالت کا فریضہ سرانجام دے رہا ہے ڈی جی ایس سی او نے

میر علی میں شہید میجر حمزہ اسرار کی نماز جنازہ ادا ، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت

میرعلی : میر علی میں مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر حمزہ اسرار شہید کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد