Browsing Category

پاکستان

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں یورپ کو غیر معیاری چاول کی ایکسپورٹ کے معاملے پر اجلاس

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی تجارت کے اجلاس میں پاکستان سے یورپی یونین کو غیر معیاری اور جعلی چاول برآمد کیے جانے کا انکشاف کمیٹی نے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے 305 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کیلئے ذیلی کمیٹی قائم کر دی قومی اسمبلی

افغانستان میں امریکی ہتھیار پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے:دفتر خارجہ

افغانستان میں انخلا کے بعد چھوڑے گئےجدید امریکی ہتھیاروں کی واپسی کے امریکی فیصلے کے حوالے سے میڈیا سوالات پر پاکستان کے دفتر خارجہ کا جواب۔۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے افغانستان میں 2021 میں انخلا کے بعد امریکی ہتھیاروں

اسٹاک مارکیٹ کی واچ ڈاگ اور ایف آئی اے کا تعاون بڑھانے کا فیصلہ

نان بینکنگ سیکٹر اور پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے نگران ادارے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی) نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے درمیان تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔ ایس ای سی پی کا ایف آئی اے کے ساتھ اسٹاک

صدر زرداری کے پیکا ایکٹ پر دستخط:بھٹو کی روح بھی رو رہی ہوگی:صدر پی ایف یو جےافضل بٹ

پیکاترمیمی ایکٹ کیخلاف صحافیوں کا احتجاج۔۔۔۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ۔۔ پیکا ایکٹ کیخلاف شدید نعرے کی۔۔۔ صدر پی ایف یوجے افضل بٹ کا مظاہرے سے خطاب۔۔۔ کہا پیپلزپارٹی نے آزادیٗ صحافت کے لئے سب سے زیادہ

صدر زرداری نے پیکا ایکٹ پر دسختط کر دیئے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز (پیکا) ایکٹ ترمیمی بل 2025 پردستخط کردیے ہیں۔ صدر پاکستان کے دستخط کے بعد پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قانون بن گیا ہے۔ خیال رہےکہ قومی اسمبلی نے 23 جنوری کو پیکا ایکٹ

بھاری منافع کےعادی سرمایہ کار کم پرافٹ پر پریشان:اسٹاک مارکیٹ میں مندی کی ہیٹرک

بھاری منافع کے عادی سرمایہ کار کارپوریٹ کمپنیوں کے کم منافع پر پریشان ہو گئے۔۔۔۔ اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ کم نہ ہو سکا۔۔۔۔۔ مندی کی ہیٹرک۔۔۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز حصص بازار میں مزید 543 پوائنٹس کم ہو گئے۔۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک

بنوں میں خاتون کے ہاں 5بچوں کی پیدائش

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ایک خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ بنوں سٹی کے ایک نجی میٹرنٹی ہوم میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ نجی میٹرنٹی ہوم کے سرجن ڈاکٹر وحید الرحمان کے مطابق خاتون کے ہاں 3 بیٹے

ریڈیو پاکستان میں300 گھوسٹ پینشنرز کا انکشاف

ریڈیو پاکستان میں 300 گھوسٹ پینشنرز کا انکشاف ہوا ہے۔۔۔ ڈائریکٹر جنرل ریڈیو نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کو بتایا ریڈیو پاکستان کے 3800 پینشنرز میں سے تین سو گھوسٹ پینشنر تھے۔ ہم گھوسٹ پینشنرز کی نشاندہی کر کے کیسز ایف آئی

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی نےپی ٹی وی میں بھرتی کیے گئے اینکرز کی تفصیلات مانگ لیں

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس۔۔۔۔پی ٹی وی میں حال ہی میں بھرتی کیے گئے اینکرز کی تفصیلات مانگ لیں۔۔۔ کمیٹی کی رکن سحر کامراننے کہا پی ٹی وی کا حال بھی اسٹیل ملز سے بدتر ہو گیا ہے۔۔نئی بھرتیاں کی جا رہی ہیں لیکن ملازمین

آئینی بینچ نے جسٹس منصور کے 13 اور 16 جنوری کے آرڈرز واپس لے لیے

آئینی بینچ نے جسٹس منصور علی شاہ کے 13 اور 16 جنوری کے آرڈرز واپس لے لیے ۔عدالت نے نذر عباس توہین عدالت کیس کا ریکارڈ کسٹم ڈیوٹی کیس سے منسلک کردیا۔۔ سپریم کورٹ آئینی بینچ میں کسٹم ریگولیٹری ڈیوٹی کیس کی سماعت۔۔۔ عدالت نے جسٹس منصور علی