Browsing Category

پاکستان

ایف بی آر کی6ارب روپےمالیت گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ سینیٹ پہنچ گیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے 6 ارب روپے مالیت کی گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ سینیٹ پہنچ گیا۔۔۔۔۔۔۔فیصل واواڈا نے توجہ دلاؤ نوٹس پیش کر کے معاملہ ایوان کے سامنے رکھا اور خریداری کے معاملہ پر وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر تنقید بھی کی

توشہ خانہ ٹو کیس:ایک اور گواہ کا بیان قلمبند

توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ہوئی ہے۔سماعت کے دوران استغاثہ کے مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند کرلیا گیا جبکہ نیویارک میں پاکستانی قونصلیٹ کے تھرڈ سیکرٹری محمد فہیم سمیت مزید ایک گواہ کے بیان پر بشری بی بی کے وکیل نے جرح مکمل

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں آپریشن:8خوارجی ہلاک،پاک فوج کے2جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں مزید خوارج کو ٹھکانے لگا دیا۔۔خودکش حملہ آوروں سمیت 8 دہشت گرد ہلاک کر دئیے گئے ۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان بھی بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے ۔ سکیورٹی فورسز کی

دالبندین میں پاکستان زندہ باد ریلی

بلوچستان کے ضلع دالبندین میں پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔۔۔ دالبندین شہر میں پاکستان زندہ باد ریلی کا شاندار انعقاد کیا گیا جس کا مقصد پاکستان اور اس کے اداروں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار تھا۔ ریلی میں 2500 سے 3000 افراد نے

جنوبی وزیرستان:پاک فوج کے لگائے گئے چلغوزوں کےباغات سے علاقے کے معاشی حالات میں مثبت تبدیلی

جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے لگائے گئے چلغوزوں کے باغات سے عوام کے معاشی حالات میں مثبت تبدیلی حال ہی میں 2022 میں عیدالفطر کے موقع میں ریکارڈ کیے جانے والے کلپ کو منفی رخ دے کر پاک فوج کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے ڈپٹی

سونے کی قیمت میں 2700روپے کی بڑی کمی،روپیہ بھی سستا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی۔۔۔۔ پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا لندن گولڈ مارکیٹ میں سونا 26 ڈالر سستا ہو کر 2741 ڈالر فی اونس میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔۔ ادھر پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2700 روپے کی بڑی کمی

پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات:الیکشن کمیشن معاملات پر 2رکنی کمیٹی بنا دی

پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی اسلام آباد میں جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات۔۔۔۔ الیکشن کمیشن معاملات پر دو رکنی کمیٹی بنا دی۔۔۔۔ ملاقات کے بعد دونوں پارٹیوں کے رہنماؤں نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ چیف

اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا شدید دباؤ،1490پوائنٹس کی ایک اور بڑی مندی

شرح سود میں ایک فیصد کمی ۔۔۔۔۔ سٹاک مارکیٹ کی امیدوں پر سٹیٹ بینک نے پانی پھیر دیا۔۔۔۔ سرمایہ کاروں میں مایوسی بڑھ گئی۔۔۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی فروخت کا شدید دباؤ۔۔۔۔ ٹریڈنگ کے دوران اکیس سو پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔۔۔

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی،امریکی سرمایہ کار وفد کی اسلام آباد آمد

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ، اعلی ٰ سطح کا امریکی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے معاہدوں پر بھی دستخط کر دئیے گئے اعلیٰ سطح امریکی سرمایہ کاروں کے وفد کا دورہ پاکستان،،،،، مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے کئی

خوارج کا قلعہ عبداللہ میں چیک پوسٹ پر حملہ،پاک فوج کے 2جوان شہید

خوارج کی بلوچستان کے علاقہ گلستان قلعہ عبداللہ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش۔۔۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی بروقت کاروائی ، خوارج کے چیک پوسٹ کے اندر داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی۔۔ چیک