Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
تاجروں کاجائیداد کی خریدوفروخت کرنے والوں کی فوری رجسٹریشن کرنے کا مطالبہ
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس۔۔۔۔ چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال سمیت تاجروں اور صنعتکاروں نے بھی شرکت کی۔۔۔۔ کمیٹی کی صدارت بلال اظہر کیانی نے کی۔۔۔۔۔
چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑال نے کہا ٹیکس قوانین ترمیمی بل!-->!-->!-->…
چھ ماہ میں برآمدات،ترسیلاتِ زر،درآمدات میں اضافہ،سرمایہ کاری میں کمی آئی:وزارت خزانہ
وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کے چھ ماہ کی معاشی رپورٹ جاری کر دی۔۔۔۔ مالی سال 25-2024 کے پہلے چھ ماہ جولائی تا دسمبر کے دوران ملکی ایکسپورٹس میں اضافہ ہوا۔۔۔۔ امپورٹ بل بڑھ گیا ۔۔۔۔ سرمایہ کاری میں کمی آئی جبکہ صنعتی پیدوار میں نمایاں!-->…
جی ایچ کیو حملہ کیس:عمران خان کی بریت کی درخواست خارج
سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں بانی پی ٹی ائی کی بریت کی درخواست پراسیکیوشن کے دلائل کے بعد مسترد کر دی گئی درخواست بریت پر سماعت انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی ۔۔۔۔۔۔۔
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ضابطہ!-->!-->!-->…
شرح سود میں ایک فیصد کمی پر اسٹاک مارکیٹ میں 1360پوائنٹس کی بڑی مندی
کاروباری ہفتے کا پہلا روز ۔۔۔۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں فروخت کا شدید دباؤ۔۔۔ 1360 پوائنٹس کی مندی ۔۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 520 پر بند ہوا ۔۔۔۔۔
شرح سود میں کمی سٹاک مارکیٹ کی توقعات سے کم رہی جس پر سرمایہ کاروں نے مایوسی میں!-->!-->!-->…
شرح سود تین سال کی کم ترین سطح 12فیصد پر آ گئی
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔۔۔ 28 جنوری سے ملک میں شرح سود 12 فیصد پر آ جائے گی۔۔۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی میں مسلسل کمی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پر کنٹرول کے بعد شرح سود!-->…
بجلی چوروں کیخلاف اقدامات ، 145 ارب روپے کی وصولی ، ایک لاکھ 15 ہزار گرفتار
اسلام آباد: ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیے حکومتی ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔
بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں ستمبر 2023 سے لیکر اب تک 145 ارب 9 کروڑ اور 40 لاکھ رقم وصول کرلیے گئے۔ 1 لاکھ 15 ہزار!-->!-->!-->…
شہباز حکومت کے معاشی بحالی منصوبے کی حمایت، پاکستان 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بن سکتا ہے:…
اسلام آباد: عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کے لیے نائب صدر مارٹن ریزر نے کہا ہے کہ پاکستان 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بننے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے، تاہم اس ہدف کو حاصل کرنے کے لیے پاکستان کو سالانہ 7 فیصد کی شرح نمو سے ترقی کرنا لازمی!-->…
حوالدار زاہد خان دفاع وطن میں جان قربان کر کے امر ہو گئے
جہلم : حوالدار زاہد خان دفاع وطن میں جان قربان کر کے امر ہو گئے ۔ حوالدار زاہد خان شہید 15 اکتوبر 2024 کو ضلع شمالی وزیرستان کے گڑیوم سیکٹر میں دفاع وطن میں شہادت کےعظیم رتبے پر فائز ہوئے۔ حوالدار زاہد خان شہید کا تعلق ضلع جہلم سے ہے۔
!-->!-->!-->…
پاکستان ملٹری اکیڈمی میں جوائنٹ ملٹری ٹریننگ کا انعقاد
کاکول : جوائنٹ ملٹری ٹریننگ 154 ویں لانگ کورس کا سلیوٹنگ ٹیسٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں منعقد ہوا۔ 154ویں لانگ کورس، 37ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس، 70ویں انٹیگریٹڈ کورس، اور 25ویں لیڈی کیڈٹ کورس کے کیڈٹس نے شرکت کی
پہلی مشترکہ فوجی!-->!-->!-->…
کوٹلی میں فری میڈیکل اینڈ ڈینٹل کیمپ ، پاک فوج کے ڈاکٹرز نے 800 افراد کا چیک اپ کیا
کوٹلی : پاک فوج نے آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں فری میڈیکل اینڈ ڈینٹل کیمپ کا انعقاد کیا۔ میڈیکل کیمپ میں عوام علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی
کیمپ میں ڈاکٹرز نے مریضوں کا طبی معائنہ کیا اور فری ادویات فراہم کیں۔فری میڈیکل کیمپ میں!-->!-->!-->…