Browsing Category

پاکستان

سابق امریکی صدر کو رحم نہ آیا،عافیہ صدیقی کی اپیل مسترد کر دی

سابق امریکی صدر جو بائیڈن نے بیٹے کی سزا معاف کر دی، مگر پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل مسترد کر دی۔۔۔۔ سابق امریکی صدر کے فیصلے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے

پیپلز پارٹی نے ن لیگ کے ساتھ تمام مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کر دیں

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں اہم فیصلہ۔۔۔ نون لیگ کے ساتھ تمام مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔۔ نون لیگ سے پاور شیئرنگ فارمولے پر مذاکرات کا اختیار صدر مملکت آصف زرداری کو دے دیا گیا۔۔۔ صدر وزیراعظم شہباز

کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں 842پوائنٹس کی تیزی

کاروباری ہفتے کا آخری ٹریڈنگ سیشن ۔۔۔۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا مثبت اختتام ۔۔۔۔۔ 842 پوائنٹس کا اضافہ۔۔۔ ایک لاکھ 14 ہزار 880 پر بند ۔۔۔۔ ٹریڈنگ کے دوران حصص بازار میں 1741 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔۔۔ شام کے سیشن میں چھوٹے سرمایہ

پی ٹی آئی کے جنید اکبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے جنید اکبر کو کمیٹی کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان، سینیٹر شبلی فراز نے جنید اکبر خان اور دیگر نے جنید اکبر خان کا

پی پی پی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس:بلاول بھٹو کو اتحادی حکومت سے علیحدہ ہونے کا مشورہ

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس ۔۔۔۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صدارت کی۔۔۔ ایگزیکٹو کمیٹی نے پیپلز پارٹی کو نون لیگ حکومت چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔۔۔۔ ذرائع کے مطابق ارکان کی اکثریت کے ن لیگ کی حکومت چھوڑنے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شرح سود اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد بینکوں سے پیسہ نکل کر گولڈ مارکیٹ میں آ گیا۔۔۔ لندن گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2784 ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ ہو رہی

پیکا ایکٹ کے تحت پاکستان میں پہلی پھانسی کی سزا کا حکم جاری

سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے کے جرم میں راولپنڈی کی ایک عدالت نے چار ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم جاری کر دیا۔۔۔ سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے کے کیس میں سخت سزائیں۔۔۔۔ جرم ثابت ہونے پر 4 مجرموں کو سزائے موت

مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس طلب ، تحریک انصاف کا شرکت سے انکار

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 28 جنوری کو طلب کر لیا ہے تاہم تحریک انصاف نے شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ مذاکراتی کمیٹی کا چوتھا اجلاس 28 جنوری کودوپہر پونے 12 بجے کمیٹی روم نمبر 5 میں ان کیمرا ہو

جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ ، 3 سال قید اور 20 لاکھ جرمانہ ہوگا

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے سوشل میڈیا قوانین سخت کرنے سے متعلق پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2024ء کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ بل کے مطابق جھوٹی خبر پھیلانے پر تین سال قید 20لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کے زیر صدارت

 پٹرول پمپس کی نشاندہی کےلیے موبائل ایپلیکیشن ’راہ گزر‘ کا آغاز

اسلام آباد : آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی، فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کا جدید ترین موبائل ایپلیکیشن ’راہ گزر‘ کا آغاز ہوگیا۔  جدید ترین موبائل ایپلیکیشن کا آغاز پاکستان کی آئل سپلائی چین کی ڈیجیٹلائزیشن میں ایک