Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
وزیر اعظم کی مختلف ممالک میں نئے سفرا کی تعیناتی کی منظوری
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف ممالک میں پاکستان کے نئے سفرا کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔
وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ عاصمہ ربانی فلپائن میں پاکستان کی نئی سفیر ہوں گی اور رحیم حیات قریشی برسلز میں پاکستان کے نئے!-->!-->!-->…
بنگلہ دیشی فوجی وفد کا دورہ کراچی ، پاک بحریہ کے افسران سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
کراچی:بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل اسٹاف افسر (پی ایس او) لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن کی قیادت میں وفد نے دورہ کراچی میں پاک بحریہ کے کمانڈر فلیٹ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاک بحریہ کے ترجمان!-->!-->!-->…
پاکستان نے چاند پر جانے کی تیاریاں شروع کردیں
اسلام آباد: پاکستان نے چاند پر اترنےکی تیاری شروع کردی۔ مقامی سطح پر چاندگاڑی کے ڈیزائن پر کام کا آغاز تیز کردیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپارکو اور ادارہ برائے اسپیس ٹیکنالوجی کی کامیابیوں کا سلسلہ برقرار ہے۔ 2024 میں سر کیا تھا چاند!-->!-->!-->…
پاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش ناکام ، 5 خوارج جہنم واصل
ژوب : سیکورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر فتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوشش ناکام بنا دی، فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع کےعلاقے سمبازا میں 18 اور 19 جنوری!-->!-->!-->…
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف، میجر جنرل محمد باقری، جلد ہی ایک اعلیٰ سطحی فوجی وفد کے ساتھ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ یہ دورہ پاکستان کے آرمی چیف، جنرل عاصم منیر، کی خصوصی دعوت پر ہو رہا ہے۔
دورے کے اہم مقاصد
1️⃣ اعلیٰ سیاسی!-->!-->!-->!-->!-->…
مراکش کے ساحل سے 21 پاکستانیوں کو بچا لیا گیا: دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کے مطابق، مراکش کے شہر ڈخلا کے قریب ایک سمندری حادثے کے بعد 21 پاکستانی شہریوں کو کامیابی سے بچا لیا گیا ہے۔ رباط میں پاکستانی سفارتی مشن نے فوری امداد فراہم کی، اور متاثرین کے لیے ضروری سامان، بشمول خوراک، پانی، کپڑے، اور طبی!-->…
پاکستان میں حج کی لازمی تربیت کا آغاز، پہلا سیشن پشاور میں منعقد ہوا
پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے 2025 کے حج کے لیے عازمین کو تیار کرنے کے لیے لازمی حج تربیت کا آغاز کر دیا ہے، جس کا پہلا سیشن ہفتے کو پشاور میں ہوا۔ ملک بھر میں مجموعی طور پر 147 تربیتی سیشنز منعقد کیے جائیں گے۔
اہم تفصیلات
!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
انشا اللہ ایک دن میں اس عذاب سے آزاد ہو جاؤں گی: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صدر جوبائیڈن سے معافی کی اپیل
واشنگٹن : امریکا میں قید پاکستانی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے صدر جو بائیڈن سے معافی کی اپیل کر دی۔
برطانوی نشریاتی ادارے ’اسکائی نیوز‘ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ پاکستانی نیورو سائنسدان نے بتایا کہ امید ہے کہ انہیں چھوڑ دیا جائے گا!-->!-->!-->…
عمران خان کو سزا پر احتجاج نہ ہونے پر پی ٹی آئی کور کمیٹی کے ارکان ایک دوسرے پر برہم
اسلام آباد : تحریک انصاف کے کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شرکاء نے مذاکرات پر کور کمیٹی کو اعتماد میں لینے پر زور دیا ہے اور ممبران نے کور کمیٹی اجلاس ہفتے میں ایک بار ضرور بلانے کی تجویز دی ہے۔
ذرائع!-->!-->!-->…
کیپٹن عزیر محمود ملک شہید پاکستان کی تاریخ کا چمکتا ستارہ
کیپٹن عزیر محمود ملک شہید پاکستان کی تاریخ کا چمکتا ستارہ ہیں ۔ انہوں نے 11 اگست 2024 کو وادی تیرہ میں وطن دشمنوں کیخلاف بہادری سے لڑتے ہوئےجام شہادت نوش کیا۔
کیپٹن عزیر محمود ملک شہید کی شہادت کے وقت عمر 24 برس تھی۔ کیپٹن عزیر محمود!-->!-->!-->…