Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
نوبل فاؤنڈیشن مظفر آباد میں معذور افراد کیلئے فری لانسنگ ہب کا قیام ، میجر جنرل عمر احمد نے افتتاح…
مظفر آباد : ایس سی او نے آزاد کشمیر میں معذور افراد کے لیے پہلے فری لانسنگ ہب کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن کا یہ اقدام نوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر کی طرف قدم ہے۔
فری لانسنگ ہب معذور نوجوانوں کی تربیت اور!-->!-->!-->…
معیشت کیلئے ایک اور اچھی خبر، پاکستان ڈیجیٹل ایف ڈی آئی اپنانے والا پہلا ملک بن گیا
اسلام آباد : پاکستان میں ڈیجیٹل ایف ڈی آئی کو فعال کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ پاکستان اس اقدام کو لاگو کرنے والا پہلا ملک ہے۔
ورلڈ اکنامک فورم اور ڈیجیٹل کارپوریشن آرگنائزیشن نے ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے تحت سرحد پار ڈیجیٹل سرمایہ کاری!-->!-->!-->…
190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تسلیم کرتےہیں،پاکستان بار کونسل
190 ملین پاؤنڈ کیس فیصلے سے متعلق پاکستان بار کونسل نے اعلامیہ جاری کر دیا۔۔۔۔پاکستان بار کونسل آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے۔۔۔
پاکستان بار کونسل نے کہا ہے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں۔۔۔یہ فیصلہ!-->!-->!-->…
جاپانی سفیر اور وزیراعلیٰ پنجاب کے درمیان دوطرفہ تعاون پر اہم تبادلہ خیال
پاکستان میں جاپان کے سفیر اکاماٹسو شوچی نے ہفتے کے روز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ ملاقات پاکستان اور جاپان کے دیرینہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے!-->…
حج کرنے والوں کیلئے ایف بی آر سے سیکیورٹی کلیئرنس لینا لازمی قرار
اسلام آباد: حکومت کی نئی پالیسی کے تحت مہنگا حج کرنے والے افراد کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے سیکیورٹی کلیئرنس لینا ہو گی۔
حکومت نے نجی اسکیم کے ذریعے حج کرنے والوں کے لیے نئی ریگولیشن پالیسی جاری کر دی۔ مہنگا حج کرنے والوں کے!-->!-->!-->…
پی ٹی آئی سپورٹر گلفام حسین وزیراعظم شہباز شریف کو دھکمیاں دینے پر لندن میں گرفتار
پی ٹی آئی کے سپورٹر گلفام حسین کیانی کو سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے وزیر اعظم شہباز شریف ، سابق وزیر اعظم نواز شریف اور فیملی کے دیکر افراد کو جان سے مارنے کی دھمکیوں کے الزام میں گرفتار کرلیا۔۔۔۔۔
گلفام حسین نے پاکستانی آرمی چیف کو تنقید!-->!-->!-->…
پی ٹی آئی حکومت کا خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ
پشاور: نگران دور میں بھرتی سرکاری ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
خیبرپختونخوا میں نگران دور میں بھرتی کئے گئے ملازمین کو ہٹانے کیلئے خیبرپختونخوا ملازمین سروسز 2025 کے نام سے بل تیار کیا گیا ہے۔
نگران دور میں بھرتی سرکاری!-->!-->!-->!-->!-->…
عمران خان و دیگر کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت
9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت۔۔۔۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی ۔۔۔۔سماعت کے دوران استغاثہ کے مزید ایک گواہ اے ایس آئی نور کا بیان ریکارڈ کیا گیا۔۔۔۔مقدمہ میں مجموعی طور پر استغاثہ کے پانچ!-->…
مالی بوجھ کم کرنے کی مہم:وزارت سائنس کے 6 ادارے بند
وفاقی حکومت نے قومی خزانے پر تنخواہوں کے بوجھ کو کم کرنے کیلئے رائٹ سائزنگ مہم شروع کر دی۔۔۔۔وزارت سائنس کے 6 ادارے بند کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔
ذرائع کے مطابق رائیٹ سائزنگ نے وزارت سائنس کے 4 اداروں کو ضم کرنے کی منظوری بھی دے دی۔۔۔
6!-->!-->!-->!-->!-->…
پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس کمان رائل نیوزی لینڈ نیوی کو سونپ دی
پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس (CTF-150) کی کمان رائل نیوزی لینڈ نیوی کو سونپ دی۔۔۔
پاک بحریہ کے کموڈور عاصم سہیل ملک نے کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کی کمانڈ رائل نیوزی لینڈ نیوی کے کموڈور راجر وادڈ کے حوالے کی۔۔۔۔
کمبائنڈ میری ٹائم فورسز!-->!-->!-->!-->!-->…