Browsing Category

پاکستان

بلوچستان کے قبائلی عمائدین کا پاک فوج اور ایف سی کو خراج تحسین

موسیٰ خیل : بلوچستان کے ضلع موسی خیل اور مرغا کبزئی میں امن جرگوں کا انعقاد کیا گیا۔ جرگوں میں آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل عابد مظہر، علاقہ مشران اور سول انتظامیہ کے حکام نے شرکت کی۔ جرگوں میں سیکیورٹی صورتحال، امن و امان

سب میرین کیبل میں خرابی دور ، انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر بحال

اسلام آباد : عالمی سب میرین کیبل اے اے ون میں خرابی دور کرلی گئی۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے انٹرنیٹ سروسز اب مکمل طورپربحال ہیں اوربراؤزنگ ہموار ہے۔ ترجمان کے مطابق پی ٹی سی ایل نے اے اے ای ون سب میرین کیبل کی خرابی کو دو ہفتے کے

ایس آئی ایف سی کی معاونت ، پاکستان کی برآمدات میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے پاکستان کی برآمدات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ اعداد وشمار کے مطابق ایس آئی ایف سی کے تعاون سے رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں خدمات کی برآمدات میں 7.8 فیصد

کرم : امدادی قافلے پر حملے کے شہدا کی تعداد 5 ہوگئی

کرم : پاراچنار جانے والے امدادی قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید اہلکاروں کی تعداد 2 ہو گئی۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں 3 ڈرائیورز بھی شہید ہوئے ہیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کرم کے مطابق کرم سے بگن جانے والے تیسرے امدادی

سپارکو کا تیار کردہ پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ ہو گا

راولپنڈی : پاکستان کے قومی خلائی ادارے اسپارکو کی جانب سے تیارہ کردہ پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ ہوگا۔ سیٹلائٹ کو چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا جائے گا، لانچنگ کی تقریب سپارکو کمپلیکس کراچی میں

190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کچھ دیر بعد

راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔ ریفرنس کا فیصلہ سنائے جانے کے موقع پر انتہائی سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ، اڈیالہ جیل کے اطراف میں 6 تھانوں کی اضافی نفری تعینات

مریم نواز اور اماراتی صدر کی فیک تصاویر کے ماسٹر مائنڈ عمران ریاض اور شہباز گل نکلے، 8 گرفتار ملزموں…

لاہور:وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اماراتی صدر کی فیک تصاویر شیئر کرنے والے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جن کا تعلق ایک مخصوص سیاسی جماعت (پی ٹی آئی) سے ہے اور ان کے

عمران خان کو سزا ہو گی یا نہیں؟190ملین پاؤنڈ کا فیصلہ جمعہ کو سنایا جائے گا

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ہوگی یا ریلیف ملے گا ۔۔ فیصلہ جمعہ کو دن ساڑھے گیارہ بجے اڈیالہ جیل میں سنایا جائے گا۔۔عدالتی عملے نے وکلا ءکو آگاہ کر دیا۔۔۔ احتساب عدالت کے جج رانا ناصر جاوید اڈیالہ جیل میں

بات چیت کو سیاسی رنگ دینا افسوس ناک ہے: سیکیورٹی ذرائع کی بیرسٹر گوہر کے بیان کی تردید

راولپنڈی : سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے درمیان ملاقات خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی اور انسداد دہشت گردی معاملات کے تناظر میں ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی نے سیاسی معاملات پر گفتگو کی

متحدہ عرب امارات نے2ارب ڈالر مزید ایک سال رکھنے کی اجازت دے دی:اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایک ارب ڈالر کے 2 ڈپازٹس کی مدت میں مزید ایک سال کے لیے توسیع کر دی گئی۔۔۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں رکھے ہوئے