Browsing Category

پاکستان

ایک دن کے وقفے سے پولیو کا ایک اور کیس،تعداد 73 ہو گئی

پاکستان میں ایک دن کے وقفے سے ایک اور پولیو کیس کی تصدیق ہو گئی۔۔۔ نیا کیس سندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں سامنے آیا ہے۔۔ ٹھٹھہ میں پولیو کا یہ پہلا کیس ہے۔۔۔ بدھ کو خیرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک بچی میں پولیو کیس کی تصدیق ہوئی

سپین کشتی حادثے میں 44 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

سپین میں کشتی حادثہ۔۔۔۔ 44 پاکستانی نوجوانوں کی موت کی تصدیق کر دی گئی۔۔۔۔ غیر قانونی تارکین وطن کو لے کر کشتی مغربی افریقہ کے ملک موریطانیہ سے سپین کے لئے روانہ ہوئی تھی۔۔۔ کشتی میں 86 افراد سوار تھے جن میں سے 50 ڈوب گئے۔۔۔ ڈوب کر جاں

ڈالر اور سونا آج بھی سستا نہ ہو سکا

پاکستان میں امریکی ڈالر اور سونے کی قیمت میں کمی نہ آ سکی۔۔۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستانی روپیہ مزید کمزور ہو گیا۔۔۔ کرنسی مارکیٹ: کرنسی مارکیٹ میں روپیہ مزید 9 پیسے سستا ہو گیا۔۔۔۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 86 پیسے

عدالتوں میں زیرسماعت ٹیکس کیسز جلد نمٹائے جائیں: وزیراعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے محصولات کے حوالے سے زیر التوا کیسز پر جائزہ اجلاس۔۔۔۔ وزیراعظم نے عدالتوں میں زیر سماعت اربوں روپے کے ٹیکس کیسز جلد نمٹانے کا حکم جاری کیا ہے۔۔۔۔ وزیراعظم نے کہا ٹیکس محصولات سے متعلق

وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے کے دعوے دھرے رہ گئے،زیرسمندر کیبل ٹھیک نہ ہو سکی

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔۔۔۔ 2 جنوری سے زیر سمندر فائبر آپٹک کیبل تاحال ٹھیک نہ ہو سکی۔۔۔۔ پی ٹی اے نے دوجنوری کو کیبل خراب ہونے کی تصدیق کی تھی اور الرٹ جاری کیاتھا۔۔۔

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلے ٹیسٹ کے لئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان۔۔۔۔۔ پہلے ٹیسٹ میں پاکستان 3 اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترے گا ۔۔۔۔ جمعے سے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا ٹیسٹ ملتان میں شروع ہورہا

سپین جانے والی تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ:پاکستانیوں سمیت50افراد جاں بحق

سپین جانے والی غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ۔۔۔۔ 50 تارکین وطن ڈوب کر ہلاک۔۔۔ جاں بحق ہونے والوں میں بڑی تعداد پاکستانیوں کی ہے۔۔۔ کشتی مغربی افریقہ کے ملک موریطانیہ سے سپین جا رہی ہے۔۔۔ مراکش کے سمندری پانیوں میں کشتی کو

اسٹاک مارکیٹ مندی سے نکلنے میں ناکام،مزید 659پوائنٹس کی کمی

کاروباری ہفتے کا چوتھا روز ۔۔۔۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ ریڈ زون سے نکلنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔۔۔۔ Bears کا مارکیٹ کا کنٹرول چھوڑنے سے انکار۔۔۔ فروخت کا شدید دباؤ۔۔۔ 659 پوائنٹس کی مندی۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 836 پوائنٹس پر بند

حکومت پی ٹی آئی مذاکرات کا تیسرا دور:مطالبات تحریری صورت میں پیش کر دیئے

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے تیسرے دور کا اعلامیہ جاری۔۔۔۔اجلاس کے آغاز پر ہی اپوزیشن ٹیم کے سربراہ عمر ایوب نے اپنی کمیٹی کی طرف سے تحریری مطالبات پر مشتمل دستاویز اسپیکر سردار ایاز صادق کے سپرد کیں۔۔۔۔جس کی

میری اور علی امین گنڈا پور کی آرمی چیف سے ملاقات ہوگئی ، اب معاملات بہتر ہوجائیں گے: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی : چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے سامنے پی ٹی آئی کے تمام معاملات اور مطالبات رکھے ہیں راولپنڈی اڈیالہ جیل کے کمرۂ عدالت میں صحافیوں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری اور علی امین گنڈا پور کی ملاقات