Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
فیصلہ موخر ہونا کسی ڈیل کا حصہ نہیں : بیرسٹر گوہر
راولپنڈی : 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ملتوی ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا ردعمل آ گیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عدالتی عملے نے آگاہ کیا تھا کہ فیصلہ آج سنایا جائے گا، ہمارے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے،!-->!-->!-->…
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار موخر ، جمعہ کو سنایا جائے گا
راولپنڈی : 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار موخر کر دیا گیا۔ اب فیصلہ جمعہ کو سنایا جائے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق محفوظ فیصلہ 17 جنوری کو سنایا جائے گا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ!-->!-->!-->…
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائے گا
راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ آج(پیر) سنایا جائےگا۔
وکیل بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ عدالتی عملہ نے باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے ،فیصلہ دن ساڑھے 10بجے اڈیالہ جیل میں!-->!-->!-->…
اٹلی، سعودیہ اور قطر جاتے ہوئے مزید 13 مسافر آف لوڈ
اسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ادارے کے امیگریشن سیل کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ سے اٹلی، سعودی عرب، قطر، تنزانیہ اور دیگر ممالک جاتے ہوئے مزید 13 افراد کو آف لوڈ کر دیا۔
امیگریشن ذرائع کے مطابق عمرہ زائرین عبدالخالق، حق نواز، اکرام اللّٰہ،!-->!-->!-->…
7 ملکوں سے مزید 52 پاکستانی بے دخل
کراچی : امریکا، سوئیڈن، سعودی عرب، امارات سمیت 7 ملکوں سے مزید 52 پاکستانیوں کو مختلف الزامات کے تحت بے دخل کر دیا گیا جن میں سے 3 کو کراچی ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا جبکہ دیگر کو گھروں کو جانے کی اجازت دے دی گئی۔
امیگریشن ذرائع کے!-->!-->!-->…
تعلیم ہر لڑکی کا بنیادی حق ہے: اسلام آباد اعلامیہ
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ "مسلم کمیونٹی میں لڑکیوں کی تعلیم: چیلنج اور مواقع" کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر ہوئی۔ اس کانفرنس کا اختتام اسلام آباد اعلامیہ کے اجراء کے ساتھ ہوا، جس میں مسلم معاشروں میں لڑکیوں!-->…
190ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان
اسلام آباد : سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک بار پھر 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے متعلق!-->!-->!-->…
عمران خان کو 20 جنوری تک سزا دے کر بنی گالا منتقل کردیا جائے گا: شوکت بسرا
راولپنڈی : سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا نے ردعمل دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ان کے دو مقاصد ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ فیصل واوڈا کی آج کی پریس کانفرنس کے دو مقاصد!-->!-->!-->…
بطور وزیر عمران خان کو منع کیا تھا 190 ملین پاؤنڈ کی منظوری نہ دیں، اب بات ختم ، انہیں سزا ضرور…
کراچی : سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ضرور ہو گی، بانی پی ٹی آئی نے دستخط کیے تھے، کسی نے یہ کروایا تو اب کوئی نہیں مانے گا۔
کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا!-->!-->!-->…
پی ٹی آئی کا جوڈیشل کمیشن نہ بننے پر مذاکرات ختم کرنے کا اعلان
راولپنڈی : پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے رکن صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر 31 جنوری تک غیر جانبدار جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو مذاکرات آگے نہیں چل سکتے، اب بال حکومت کے کورٹ میں ہے ہم جتنی لچک دکھاسکتے تھے دکھا دی۔
!-->!-->…