Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
آزاد کشمیر میں پاکستان آرمی کا ریسکیو آپریشن
پاک فوج کے جوانوں کا برفباری میں پھنسے مسافروں کو بحفاظت نکالنے کا ریسکیو آپریشن۔۔۔۔ مسافروں سے بھری دو گاڑیاں لسدنہ حاجی پیر روڈ پر سخت سردی اور برف میں پھنس گئیں تھیں۔۔
اطلاع ملنے پرپاکستان آرمی نے بروقت ریسکیو آپریشن کا آغاز!-->!-->!-->!-->!-->…
اوورسیز پاکستانیوں کی 4سال میں 9ارب 34 کروڑ ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری
بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کیلئے ملک میں سرمایہ کاری کے کھولےگئے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تفصیلات جاری۔۔۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں اوورسیز پاکستانیوں نے 4 سال میں 9 ارب 34 کروڑ 20 لاکھ ڈالر جمع کرائے۔۔۔۔
ان اکاؤنٹ!-->!-->!-->!-->!-->…
اسلام آباد میں مسلم کمیونٹیز میں لڑکیوں کی تعلیم پر بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
اسلام آباد میں "مسلم کمیونٹیز میں لڑکیوں کی تعلیم: چیلنجز اور مواقع" کے عنوان سے ایک بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہو گیا۔ دو روزہ یہ کانفرنس مسلم اکثریتی ممالک میں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے عالمی سطح پر ایک اہم پیش رفت ہے۔ تقریب میں!-->…
عمران خان کو بنی گالا یا کسی اور جگہ منتقل کرنے کی کوئی پیش کش نہیں کی گئی : خواجہ آصف
سیالکوٹ:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو بنی گالہ منتقلی کی پیش کش کی گئی ہے نہ رہائی کے لیے کسی قسم کا کوئی دباؤ ہے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ تحریک انصاف کی جانب سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کے!-->!-->!-->…
غریب عوام پر بوجھ ڈالنے کے بجائےنادہندگان سےٹیکس وصول کیاجائے:وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ عدالتوں میں زیر سماعت محصولات سے متعلق مقدمات جلد نمٹائے جائیں اور اصلاحات کا عمل مقررہ مدت کے اندر مکمل کیاجائے۔ غریب عوام پر بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹیکس نا دہندگان سے ٹیکس وصول کیاجائے گا۔ وزیر اعظم شہباز!-->…
نجی حج کمپنیوں کو بکنگ کی اجازت مل گئی
پرائیویٹ حج آپریٹرز اور وزارت مذہبی امور کے درمیان معاملات طے پا گئے ج سکے بعد نجی شعبے کو حج کی بکنگ شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی۔۔۔
وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ نجی شعبہ حج سکیم کی بکنگ 10 جنوری تا 31 جنوری 2025 جاری رہے!-->!-->!-->…
وزیر اعظم سےمسلم ورلڈ لیگ کےسیکرٹری جنرل کی ملاقات
وزیر اعظم شہباز شریف سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے ملاقات کی۔۔۔
سیکرٹری جنرل کی پاکستان آمد پر انکا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیراعظم نے اسلام آباد میں 11 سے 12 جنوری کو مسلم ممالک میں لڑکیوں کی تعلیم!-->!-->!-->…
پاک فوج کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی:5دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں خوارج کے خلاف انٹیلجنس بیسڈ کاروائی ۔۔۔۔ خوارج جہنم واصل
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہلاک خوارج میں سرغنہ خارجی شفیع اللہ عرف شفی بھی شامل ہے۔۔ ہلاک خوارج سے اسلحہ ، گولہ بارود برآمد!-->!-->!-->…
وزیر اعظم سےاو آئی سی کےسیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہٰ کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف کی آرگنائزیشن آف اسلامک کنٹریز (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین براہیم نے ملاقات کی۔۔ وزیراعظم نے مسلم ممالک میں لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت پاکستان آمد پر او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کا!-->…
ترسیلات زر میں اضافہ:معیشت کا پہیہ جام کرنے کا نعرہ لگانے والوں کےدعوےدھرےرہ گئے،وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے سے ملکی معیشت کا پہیہ جام کرنے کا نعرہ لگانے والوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔۔۔ پاکستان معاشی استحکام کے بعد معاشی ترقی کے راہ پر گامزن ہو چکا ہے۔۔۔غریب عوام پر بوجھ!-->…