Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
اسٹاک مارکیٹ میں چار روز سے جاری مندی کا تسلسل بالآخر ٹوٹ گیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں چار روز سے جاری مندی کا تسلسل ٹوٹ گیا۔۔۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز 609 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 247 پوائنٹس پر بند ہوا۔۔۔
حصص بازار میں کاروبار مسلسل اتار چڑھاؤ کا شکار!-->!-->!-->…
جاپان کا پاکستانی اساتذہ کے لیے MEXT ٹیچرز ٹریننگ اسکالرشپ 2025 کا اعلان
جاپان کے سفارت خانے نے پاکستانی ماہرین تعلیم کے لیے وزارت تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی (MEXT) کے تحت ٹیچرز ٹریننگ اسکالرشپ 2025 کا اجرا کیا ہے۔ اس اسکالرشپ کا مقصد پاکستان کے پرائمری اور سیکنڈری اساتذہ کو جدید تدریسی مہارتوں اور!-->…
عمران خان نے کہا ہے میرے کیس اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی فورمز پر اٹھائیں : علیمہ خان
راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا، ہم اپنے کیسز عالمی سطح پر لے جائیں گے۔ عمران خان جب باہر آنا چاہیں گے فجر کے وقت جیل کے دورازے کھل جائیں گے۔
!-->!-->!-->…
بھارت میں انتہا پسندی عروج پر ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی
علی گڑھ : بھارت میں واقع قدیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملی جس کے بعد انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو گزشتہ روز ایک دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی جس میں دو لاکھ روپے ادائیگی!-->!-->!-->…
پی آئی اے کا ساڑھے 4 سال بعد یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال ، پہلی پرواز پیرس روانہ
اسلام آباد : وزیر ہوابازی خواجہ آصف نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مسافروں کو رخصت کیا اور ساڑھے 4 سال بعد پہلی پرواز 300 سے زائد مسافروں کو لے پیرس روانہ ہوگئی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا آج تاریخی دن ہے۔ پیرس کے!-->!-->!-->…
معیشت کے لیے ایک اور اچھی خبر ، پاکستان پٹرولیم کا گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان کی معیشت کے لیے اور اچھی خبر ہے ۔ پاکستان پیٹرولیم نے گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
اس ضمن میں پاکستان پیڑولیم کی جانب سے کوٹری سے گیس پیداوار شروع کرنے کی اطلاع پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال!-->!-->!-->…
ترقی کے دشمنوں کی کال مسترد ، سمندر پار پاکستانیوں نے ترسیلات زر بھیجنے کا ریکارڈ قائم کردیا
اسلام آباد: سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 33 فیصد اور دسمبر ماہانہ بنیادوں پر 6 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال!-->!-->!-->…
ترسیلات زر میں اضافے سے معیشت کا پہیہ جام کرنے کا نعرہ لگانے والوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے :…
اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت کا پہیہ جام کرنے کا نعرہ لگانے والوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،پاکستان معاشی استحکام کے بعد معاشی ترقی کے راہ پر گامزن!-->…
کراچی سے بیرون ملک جانے والے مزید 35 افراد آف لوڈ
کراچی : کراچی سے بیرون ممالک جاتے ہوئے 24 گھنٹے میں مزید 35 مسافر آف لوڈ کردیے گئے۔
18 مسافروں کو عمرہ ویزہ پر سعودی عرب جاتے ہوئے ایڈوانس ہوٹل بکنگ نہ ہونے اور اخراجات کیلئے مناسب رقم نہ ہونے پر آف لوڈ کیا گیا جبکہ 3 مسافروں کو ورک!-->!-->!-->…
سولر پینل کی درآمد میں 106 ارب کی منی لانڈرنگ کا انکشاف
کراچی : کراچی میں سولر پینل کی درآمد میں 106 ارب کی منی لانڈرنگ پکڑی گئی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق کسٹمز آڈٹ میں بتایا گیا ہے کہ 7 جعلی کمپنیوں کے ذریعے منی لانڈرنگ کی گئی جس کے 4 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
ڈائریکٹر شیراز احمد کا!-->!-->!-->!-->!-->…