Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
آئی ایم ایف سےبجلی12روپےفی یونٹ سستی کرنےپر مذاکرات جاری ہیں:اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کرنے پر بات چیت کر رہے ہیں۔۔۔
پن بجلی پر سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر بجلی اویس لغاری نے کہا کہ آئی پی پیز کے ساتھ مفاہمت پر معاہدے کیے ہیں!-->!-->!-->…
پاکستان میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق،کُل تعداد 70 ہو گئی
پاکستان میں پولیو وائرس کے 70 کیس کی تصدیق۔۔۔۔۔اکیس دسمبر 2024 کو کراچی سے لیے گے نمونے کی حکام نے تصدیق کر دی۔۔۔۔پولیو حکام کے مطابق پولیو کا نیا کیس کراچی سے سامنے آیا۔۔۔
اب تک یہ کراچی سے دوسرا کیس ہے جو سامنے آیا ہے۔۔۔گزشتہ سال!-->!-->!-->…
خیبرپختونخوا سے فتنہ الخوارج نے17شہری اغوا کر لیے
خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں فتنہ الخوارج کی شرپسندی۔۔۔ 17 عام شہریوں کو دہشت گردوں نے اغوا کر لیا۔۔
ذرائع کے مطابق عام شہریوں کو بھتہ خوری اور تاوان کیلئے اغوا کیا گیا ہے۔۔۔۔ اغوا ہونے والے تمام شہری نہتے تھے۔۔۔
فتنہ الخوارج کے!-->!-->!-->!-->!-->…
اسٹاک مارکیٹ سے29لاکھ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا انخلاء
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈیڑھ ہزار پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔۔۔۔ جمعرات کو غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم منفی 29 لاکھ ڈالر رہا۔۔۔
فارن انویسٹرز نے 66 لاکھ 40 ہزار ڈالر کے حصص خریدے اور 95 لاکھ 30 ہزار ڈالر!-->!-->!-->…
سندھ ہائیکورٹ میں 12 ایڈیشنل ججز تعیناتی کا فیصلہ23 جنوری کو کیا جائے گا
سندھ ہائی کورٹ میں خالی آسامیوں پر ججز تعیناتی کا معاملہ ۔۔۔۔12 ایڈیشنل ججز کی آسامیوں کے لیے 46 نام پر غور ہوگا
سیکرٹری جوڈیشل کمیشن نے جوڈیشل کمیشن ممبران کو 46 نام بھجوادیے۔۔۔۔ 46 ناموں میں سے 6 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے نام شامل ہیں!-->!-->!-->…
متحدہ عرب امارات کا پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا پالیسی پر سخت اقدامات: مسافروں کو مشکلات کا سامنا
متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا درخواستوں کی جانچ کے طریقہ کار میں سختی کر دی ہے، جس کے باعث مسافروں کی درخواستوں کی مسترد ہونے کی شرح میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ان اقدامات سے نہ صرف ہزاروں افراد متاثر ہو رہے ہیں!-->…
پی آئی اے اور نیویارک کے روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کو بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے عمل دوبارہ سے شروع کر دیا گیا۔۔۔ نیویارک میں پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کی نجکاری کیلئے ذیلی کمیٹی نے سفارشات مرتب کر لیں ہیں۔۔۔ ہاؤس بلڈنگ!-->…
سال2025:ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری
2025 کرکٹ شیڈول ۔۔۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2025 میں ہونے والے ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹس کے مکمل شیڈول کا اعلان کردیا۔
18 ٹیموں پر مشتمل نیشنل T20 کپ مارچ میں ہوگا۔
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ 2 ٹورنامنٹ اپریل اور مئی میں منعقد کیا جائے گا۔
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
4سال بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کل پیرس کیلئے روانہ ہو گی
پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا چار سال بعد یورپ کیلئے فضائی سروس کل سے شروع ہو رہی ہے۔۔۔۔ پہلی پرواز فرانس کے دارالحکومت پیرس کے لئے جمعہ کو روانہ ہو گی۔۔۔
پی آئی اے پیرس کے لیے ہفتے میں دو براہ راست پروازیں!-->!-->!-->…
9مئی واقعات:شاہ محمود قریشی اور دیگر پر فرد جرم عائد گواہ طلب
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9مئی کو تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے گواہوں کو طلب کر لیا
انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج منظر!-->!-->!-->…