Browsing Category

پاکستان

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی

پاکستان ویسٹ انڈیزٹیسٹ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت۔۔۔۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت جمعہ 10 جنوری سے ملتان میں شروع ہوگی۔ دونوں ٹیسٹ میچز 17 سے 29 جنوری تک ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

دھی رانی پروگرام:پنجاب میں مستحق خاندانوں کیلئے سوشل ویلفئیر کا سب سے بڑا منصوبہ

پنجاب حکومت کا دھی رانی پروگرام۔۔۔۔ مستحق خاندانوں کے لئے بڑی خوشخبری۔۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب کا احسن اقدام۔۔ غریب خاندان کی بیٹیوں کی شادی کے اخراجات پنجاب حکومت ادا کرے گی۔۔۔ ۔ پنجاب میں مالی طور پر مستحق خاندانوں کیلئے سوشل ویلفئیر کا سب

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا راج،1500 پوائنٹس مزید کم ہو گئے،160ارب روپے کا خسارہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا مسلسل چوتھا روز۔۔۔۔ فروخت کا شدید دباؤ۔۔۔۔ ڈیڑھ ہزار پوائنٹس کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار 638 پوائنٹس پر بند ہوا۔۔۔۔ حصص بازار کو کہیں سے سپورٹ نہ مل سکی۔۔۔۔ Bulls پورے

پی ٹی آئی نے ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے 2 لاکھ 40 ہزار فی کس چندہ مانگ لیا

اسلام آباد:تحریک انصاف کی جانب سے اپنے ارکان اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز سے لاکھوں روپے کے فنڈز مانگے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اس وقت شدید مالیاتی بحران کا شکار ہے اور پارٹی کے ساتھ منسلک ملازمین کو 3 ماہ سے تنخواہیں بھی نہیں

برسلز میں پاک فوج زندہ باد ریلی، تیرا ضمیر میرا ضمیر عاصم منیر عاصم منیر کے نعرے

برسلز : بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں دنیا کی سب سے بڑی پارلیمنٹ کے باہر غیور پاکستانیوں نے پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد ریلی کا انعقاد اور عظیم الشان مظاہرہ کیا۔ عظیم الشان ریلی میں سبز ہلالی پرچم تھامے غیور پاکستانیوں نے

غزہ میں اسرائیلی مظالم کو ڈی چوک واقعات بنا کر پیش کیا گیا،رانا ثناءاللہ

پاکستان تحریاک انصاف کے سوشل میڈیا نے غزہ میں ہونے والے اسرائیلی مظالم کو 26 نومبر کے واقعات بنا کر پیش کیا۔۔۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی کے اردگرد لوگ ان کے ترجمان ہیں۔۔۔ان کے رویے

مارکیٹ ٹریژری بلز کی نیلامی،گورنمنٹ سیکیورٹیز پر شرح منافع 2سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

اسٹیٹ بینک کے پالیسی ریٹ میں آٹھ ماہ کے دوران 9 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔۔۔۔ شرح سود 22 فیصد سے کم ہو کر 13 فیصد پر آ گئی۔۔۔ پالیسی ریٹ میں کمی سے گورنمنٹ سیکیورٹیز کی شرح منافع بھی تیزی سے گِر رہی ہے۔۔۔ مارکیٹ ٹریژری بلز کی

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات عدالتی کمیشن قیام سے مشروط کر دیئے

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت سے مذاکرات جوڈیشل کمیشن کےقیام سے مشروط کردئیے۔۔۔۔ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو بانی پی ٹی آئی کی طرف سے اہم ہدایات پہنچا دی گئیں۔۔۔۔ ذرائع کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی نے مذاکراتی کمیٹی میں شامل

پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کا عمران خان سے ایجنسیز کی نگرانی کے بغیر ملاقات کا مطالبہ

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور حکومت کے ساتھ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی میں شامل عمر ایوب کا عمران خان سے ایجنسیز کی نگرانی کے بغیر ملاقات کا مطالبہ۔۔۔ عمر ایوب نے کہا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے محفوظ اور نجی ماحول فراہم کیا

مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کی پہلی کانفرنس اسلام آباد میں ہو گی:دفتر خارجہ

پاکستان مسلم معاشروں میں لڑکیون کی تعلیم کے حوالے سے پہلی اسلامی سربراہ کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔۔۔یہ کانفرنس 11 اور 12 جنوری کو اسلام آباد میں ہو گی۔۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے وفاقی وزارت تعلیم اس کانفرنس کی میزبان ہو گی۔۔