Browsing Category

پاکستان

انٹرنیٹ میں خلل کی بڑی وجہ وی پی این کا غیر معمولی استعمال ہے:پی ٹی اے

انٹرنیٹ میں خلل کے دوران پاکستان میں وی پی این کا استعمال کئی گنا بڑھ گیا جس کے باعث انٹرنیٹ کی سروسز سست روی کا شکار ہیں۔۔۔۔ یہ بات پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سست انٹرنیٹ سروسز کی شکایات پر ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ میں کہی گئی

معیاری غذائی اشیاء کو یقینی بنانےکا کوئی قانون نہیں،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی غذائی تحفظ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں معیاری غذائی اشیاء کو یقینی بنانے کیلئے کوئی قانون نہیں ہے ۔۔۔کمیٹی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قانون سازی کیلئے ذیلی کمیٹی قائم کر دی۔۔۔۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی

پاکستان ملٹری اکیڈمی میں جوائنٹ ملٹری ٹریننگ-1 کی حلف برداری

جوائنٹ ملٹری ٹریننگ-1 کی حلف برداری کی تقریب پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں منعقد ہوئی جس میں 154ویں لانگ کورس، 37ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس، 70ویں انٹیگریٹڈ کورس، اور 25ویں لیڈی کیڈٹ کورس کے کیڈٹس نے شرکت کی پہلے جوائنٹ ملٹری ٹریننگ

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں عراقی فوج کی یوم تاسیس کی تقریب

پاک فوج کے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں عراقی فوج کے 140 ویں یوم تاسیس کی تقریب منعقد کی گئی۔۔۔ پاکستان میں عراق کے سفیر تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔۔۔ خصوصی تقریب میں عراقی فوج کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔۔ عراقی سفیر

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کی ہیٹرک

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کی ہیٹرک ۔۔۔۔۔  کاروباری ہفتے کے تیسرے روز 1900 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 148 پر بند ہوا۔۔۔۔ مارکیٹ کھلتے ہی Bulls نے کاروبار کی باگ دوڑ سنھالی۔۔۔ ایک گھنٹے میں

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات، تعلقات کے تسلسل پر اعتماد کا اظہار

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اپنی مدت ملازمت کے اختتام پر منگل کو نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے الوداعی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مضبوط سفارتی تعلقات کی اہمیت اور مستقبل میں تعاون کے

پاکستانی ہائی کمیشن کی طرف سے حضرت معین الدین چشتی کے مزار پر چادر چڑھائی گئی

اجمیر شریف : بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے اجمیر شریف میں خواجہ معین الدین چشتی کے 813 ویں عرس کے موقع پر مزار پر چادر چڑھائی گئی۔ پاکستانی ہائی کمیشن کے سیکنڈ سیکرٹری طارق مسروف نے مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی

مذاکراتی ٹیم نہ پہنچ سکی،خاندان کے افراد کی عمران خان سے ملاقات

بانی پی ٹی آئی کی سات رکنی لیگل ٹیم نے عمران خان سے ملاقات کی درخواست کی جو اڈیالہ جیل حکام نے منظور کر لی لیکن قانونی ٹیم کا کوئی رکن بھی ملاقات کیلئے نہیں آیا۔۔۔ وکلا نے درخواست میں استدعا کی تھی کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھلے

پیکا ایکٹ کےتحت ایف بی آر حساس ادارہ قرار،کابینہ نے منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے ایف بی آر کو پیکا ایکٹ کے تحت حساس ادارہ قرار دینے کی منظوری دے دی ۔فیصلے کا مقصد ایف بی آر کے انتہائی حساس ڈیٹا کو ہیکنگ اور کسی بھی غیرقانونی مداخلت سے بچانا ہےوزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

خیبرپختونخوا: تین الگ کاروائیوں میں 19دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخواہ میں خوارج کے خلاف کامیاب کاروائیاں۔۔۔ تین الگ کاروائیوں میں 19 خوارج جہنم واصل۔۔۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی پشاور کے علاقہ متنی میں خوارج کے خلاف انٹیلجنس