Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
ڈیڑھ لاکھ سرکاری ملازمتیں ختم،900 ارب روپے سالانہ کی بچت ہو گی:وزیر خزانہ
حکومت نے ڈیڑھ لاکھ سرکاری خالی اسامیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔۔۔ قومی خزانے کو سالانہ 900 ارب روپے کی بچت ہو گی۔۔۔ یہ بات وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ کسی وفاقی!-->!-->!-->…
بجلی صارفین کے لئے خوشخبری:فی یونٹ 75 پیسے سستی
نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت 75 پیسے کم کر دی۔۔۔ کراچی کے عوام کے لئے بجلی 49 پیسے سستی کی گئی ہے۔۔۔
سرکاری ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کی گئی ہے۔۔
فیصلے کا اطلاق!-->!-->!-->!-->!-->…
حکومت کا بجلی کی قیمت اور ٹیکس کم کرنے پر غور
حکومت کا بجلی ٹیرف میں کمی کیلئے مختلف آپشنز پر غور۔۔۔ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کا فائدہ جلد صارفین کو دینے کی کوشش کا فیصلہ۔۔۔۔
وزیراعظم نے وزارت توانائی و بجلی کو بجلی کی قیمت کرنے کا ٹاسک دے دیا۔۔۔
حکومت کو پانچ آئی پی پیز سے!-->!-->!-->!-->!-->…
آئینی بینچ اس ہفتے صرف ملٹری کورٹ کیس کی سماعت کرے گا
سپریم کورٹ کے اسسٹنٹ رجسٹرار نے اس ہفتے کے لئے آئینی بینچ کے تمام کیسز کی کاز لسٹ منسوخ کر دی۔۔۔ اعلامیئے کے مطابق سپریم کورٹ کا آئینی بینچ 10 جنوری تک صرف اور صرف ملٹری کورٹ کیس کی سماعت کرے گا۔۔۔ دیگر تمام کیسز ڈی لسٹ کر دیئے گئے ہیں۔۔!-->…
خیبرپختونخوا کی قرض اتارو اسکیم:30 ارب روپے قرض واپس کر دیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر مزمل اسلم نے ویژن پبلک سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا واحد صوبہ ہے جس نے قرض اتارنے کی اسکیم تیار کی۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اب تک 30 ارب روپے کا قرض واپس کیا جا چکا ہے۔۔۔ مزید 40 ارب روپے جلد ہی!-->…
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا دوسرا روز،42 ارب روپے کا خسارہ
پاکستان سٹاک مارکیٹ کی نئی بلندیوں کے سفر میں Bears بڑی رکاوٹ بن گئے ۔۔۔۔ کاروبار شروع ہوتے ہی Bulls نے مارکیٹ کو اوپر لے جانے کی کوشش کی جو کامیاب نہ ہو سکی۔۔۔ مارکیٹ ابھی 400 پوائنٹس پلس میں تھی جب چھوٹے سرمایہ کاروں نے منافع کے لئے!-->…
پاکستان ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور میں داخل
اسلام آباد : پاکستان معیشت اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور میں داخل ہوگیا۔
حکومت پاکستان دنیا کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنے کیلئے آئی ٹی اور ڈیجیٹلائزیشن کو فروغ دینے پر عمل پیرا ہے اور اس سلسلے میں موجودہ!-->!-->!-->…
سالانہ کوسٹل کمانڈ ایفیشنسی پریڈ ، سربراہ پاک بحریہ مہمان خصوصی تھے
کراچی : پاک بحریہ کی سالانہ کوسٹل کمانڈ ایفیشنسی پریڈ کا کراچی میں انعقاد کیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک بحریہ کی سالانہ کوسٹل کمانڈ ایفیشنسی پریڈ کا کراچی میں انعقاد کیا گیا۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف!-->!-->!-->…
گوجرانوالہ : بدبخت بیٹوں نے باپ کو رسیوں سے باندھ کر زندہ جلا دیا
گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں بیٹیوں نے باپ کو رسیوں سے باندھ کر آگ لگا دی۔
پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر متاثر ہونے والا شخص اسپتال میں دم توڑ گیا، مقدمہ درج کر کے مقتول کی دونوں بیٹیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ!-->!-->!-->!-->!-->…
گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ، پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد
لاہور:ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں بڑی پیش رفت ہوئی جس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔
احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ!-->!-->!-->…