Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی
کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے شیئرز میں انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 1818پوائنٹس کی بڑی کمی دیکھی گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای بینچ مارک 100 انڈیکس 768 پوائنٹس یا 0.66 فیصد کمی کے!-->!-->!-->…
وفاق میں ڈیڑھ لاکھ اسامیاں ختم
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ڈیڑھ لاکھ خالی اسامیاں ختم کر دی ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوشش ہے کہ بتدریج ان اداروں کو ختم کیا جائے، 60 فیصد خالی اسامیوں کو!-->!-->!-->…
یو اے ای کی پاکستان کو 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی یقین دہانی
اسلام آ باد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یو اے ای نے پاکستان کو دو ارب ڈالر قرضہ رول اوور کرنے سے متعلق آگاہ کیا ہے۔
یہ بات وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہی۔ اجلاس میں کابینہ نے ملکی!-->!-->!-->…
سستا ترین انٹرنیٹ فراہم کر رہے ہیں ، تنقید ضرور کریں مگر پاکستان کا تشخص برباد نہ کریں: عطا تارڑ
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سستا ترین انٹرنیٹ صارفین کو فراہم کیا جا رہا ہے، بغیر کسی ثبوت کے وی پی اینز کے بارے میں پروپیگنڈا کیا گیا، تنقید ضرور کریں مگر پاکستان کا تشخص برباد نہ کریں۔
میڈیا کرکٹ!-->!-->!-->…
فوجی عدالتوں میں اختیارات کو وسیع کرکے عام شہریوں کو ٹرائل ہو رہا ہے: جسٹس مسرت ہلالی
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے انتخابات میں دھاندلی سمیت دیگر مقدمات کی سماعت بغیر کارروئی ملتوی کر دی جب کہ فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے ہیں کہ اختیارات کو وسیع کرکے سویلین کا ٹرائل ہو رہا!-->…
چائلڈ کورٹس کے قیام کا بل اتفاق رائے سے منظور
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں چائلڈ کورٹس کے قیام کا بل اتفاق رائے سے منظور کر لیا....بل مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی سیدہ نوشین افتخار نے پیش کیا تھا، بل کے تحت ضابطہ فوجداری میں ترمیمکی جائے گی اور!-->…
ایلون مسک کی کمپنی ’اسٹارلنک‘ پاکستان میں رجسٹرڈ ہو گئی
امریکی ارب پتی ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک کی پاکستان میں رجسٹریشن کا عمل مکمل ہو گیا۔۔۔ اسٹارلنک پاکستان کی سیکیورٹیز ایکسچینج کمپنیز آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں رجسٹرڈ ہو چکی ہے۔۔۔
باخبر ذرائع کے مطابق کمپنی کی ایس ای سی پی میں!-->!-->!-->…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ:غیرملکی سرمایہ کاروں کی واپسی،5 لاکھ 70 ہزار ڈالر کی فریش انویسٹمنٹ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے واپسی کر لی ہے۔۔۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز فارن انویسٹرز نے ایک کروڑ 32 لاکھ ڈٓالر کے حصص خریدے۔۔۔ ایک کروڑ 26 لاکھ ڈٓالر مالیت کے شیئرز فروخت کئے۔۔
مارکیٹ میں نیٹ فارن انویسٹمنٹ کا حجم!-->!-->!-->…
پاکستان پر قرضوں کا بوجھ 70 ہزار 366 ارب روپے سے تجاوز کر گیا:اسٹیٹ بینک
ملک پر قرضوں کا بوجھ مزید بڑھ گیا۔۔۔اسٹیٹ بینک نے مجموعی قرض کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔۔۔۔
ایک ماہ میں مجموعی قرض میں 1222 ارب روپے اضافہ ہوا۔۔۔اکتوبر میں قرض کا حجم 69 ہزار 114 ارب روپے تھا۔۔
نومبر میں قرض 70 ہزار 366 ارب روپے سے!-->!-->!-->!-->!-->…
2022میں ویزا اور ماسٹر کارڈ پر ایک ارب 40کروڑ ڈالر کی ادائیگی کی:گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2022 میں ویزا اور ماسٹر کارڈز کے استعمال پر کمپنیوں کوسالانہ ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کی گئی ۔ سینیٹر سلیم مانڈی والا نے کہا کہ کمپنیاں جاتی ہیں توجائیں، مقامی خریداری پر ڈالر میں ادائیگی کی اجازت!-->…