Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
کرم میں دفعہ 144 اور کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ
کرم : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم میں امن و امان کے قیام کیلیے دفعہ 144 کے دوران سڑکوں پر کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کا ضلع کرم میں کرفیو نافذ!-->!-->!-->…
دو دن کے لیے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ : کوئٹہ میں امن و امان کے پیش نظر دو روز کے لئے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔
محکمہ داخلہ بلوچستان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات بند کی گئی موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس منگل 7جنوری کو رات 12 بحال کردی جائے گی۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
یو اے ای، سعودی عرب سمیت 4 ممالک سے 63 پاکستانی بے دخل
اسلام آباد : سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عراق اور ملائیشیا سے 24 گھنٹے کے دوران 63 پاکستانیوں کو بےدخل کر دیا گیا۔
امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے بلیک لسٹ اور بھکاری ہونے پر 15 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایا!-->!-->!-->!-->!-->…
ازبکستان کی کراچی کے لیے براہ راست پرواز: اقتصادی تعلقات میں نیا سنگ میل
ازبکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی کراچی سے ازبک شہروں کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز کرے گا۔ یہ اعلان ازبک سفیر علیشیر تختائیف نے اپنے حالیہ دورہ کراچی کے دوران کیا، جسے دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات کو مضبوط کرنے کی جانب اہم!-->…
ہنزہ میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، شاہراہ قراقرم پر دھرنا، گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں
ہنزہ: بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہنزہ کے عوام سڑکوں پر آگئے ہیں۔ احتجاجی دھرنے کی وجہ سے پاکستان اور چین کے درمیان اہم اقتصادی روڈ شاہراہ قراقرم بند ہوگئی ہے۔ چین سے پاکستان اور پاکستان سے تجارتی سامان لے کر چین جانے والے ٹرک پھنس!-->!-->!-->…
بلوچستان کے علاقے مشکے کے عوام کیلئے پاک فوج کی طرف سے بہترین سہولیات کی فراہمی
مشکے : بلوچستان کے علاقے مشکے میں موٹروے ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، بجلی کی فراہمی ،تنگ ڈیم اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز ی سے جاری ہے۔
ترقی کے سفر میں پاک فوج عوام کے لیے بہترین سہولیات مہیا کر رہی ہے ۔پاک فوج کی جانب سے M-8!-->!-->!-->…
وزیر اعظم شہباز شریف کی رحیم یار خان میں اماراتی صدر شیخ محمد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے…
رحیم یار خان : وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی تعلقات سمیت ترجیحی شعبوں میں وسیع تر تعاون کو فروغ دینے کے مشترکہ عزم کا اظہار کیا۔
وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق!-->!-->!-->…
اسلام آباد میں چوتھی بین الاقوامی ہائیڈرو پاور کانفرنس 9 جنوری کو منعقد ہوگی
پاکستان میں قابل تجدید توانائی کے فروغ کے لیے چوتھی بین الاقوامی ہائیڈرو پاور کانفرنس 9 جنوری کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ اس کانفرنس کا انعقاد پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر بورڈ (PPIB) اور انٹرنیشنل ہائیڈرو پاور ایسوسی ایشن کے اشتراک سے!-->…
سعودی سفیر کا چاغی کا دورہ، پاکستان اور سعودی تعلقات میں مزید مضبوطی کی امید
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے بلوچستان کے تاریخی ضلع چاغی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عطاء المنیم سمیت دیگر مقامی حکام اور فرنٹیئر کور کے ونگ کمانڈر نے پرتپاک استقبال کیا۔
دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے سعودی!-->!-->!-->…
عالمی برادری کشمیریوں سے کے گئے وعدے پورے کرے: وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کے بعد سے کئے گئے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کے ایک سلسلے کے ذریعے بھارت، متنازعہ جموں و کشمیر کی آبادی کی نوعیت اور سیاسی ڈھانچے کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے جس کا مقصد!-->…