Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
26نومبر احتجاج:پی ٹی آئی کے330ورکرز کی رہائی کی روبکاریں جاری
انسدادِدہشتگردی عدالت اسلام آباد کا بڑا فیصلہ۔۔۔۔26 نومبر احتجاج پر گرفتار پی ٹی آئی کے کارکنان کے خلاف درج مقدمات کا معاملہ۔۔۔
عدالت نے پی ٹی آئی کے 330 ورکرز کی رہائی کی روبکاریں جاری کر دیں۔۔۔ عدالت کی جانب سے گزشتہ دنوں میں تمام!-->!-->!-->…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ:رواں ہفتے انویسٹرز نے ایک ارب 82 کروڑ ڈالر منافع کمایا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اس ہفتے زبردست تیزی رہی۔۔۔ 100 انڈیکس میں 6 ہزار 236 پوائنٹس کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔ ہفتے کا آغاز کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار 351 پوائنٹس سے ہوا۔۔۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس ایک!-->…
پی ایس ایل 10،برقرار رکھے گئے 8کھلاڑیوں کا لاہور قلندر نے اعلان کر دیا
پاکستان سپر لیگ۔۔۔۔ پاکستان سپر لیگ 10 کے لیے لاہور قلندر کے ری ٹین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلانپی ایس ایل کے قوانین کے مطابق ہر ٹیم زیادہ سے زیادہ آٹھ کھلاڑیوں کو ری ٹین کر سکتی ہے۔لاہور قلندر کے ری ٹین کیے گے 8 کھلاڑیوں میں کپتان شاہین!-->…
تربت:پولیس وین پر بم سے حملہ،ایس ایس پی اپنی فیملی سمیت زخمی
بلوچستان کے شہر تربت میں ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں 5 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے
دھماکے کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد!-->!-->!-->!-->!-->…
پولیس کا سابق ملازم انسانی اسمگلر نکلا
انسانی اسمگلروں کے خلاف ایف آئی اے اسلام آباد زون کی کاروائی ۔۔۔ شہریوں کو غیر قانونی سمندر کے راستے یورپ بھجوانے میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا۔۔
ملزم کی شناخت حسن بٹ کے نام سے ہوئی۔۔۔ملزم پولیس کا سابقہ ملازم ہے۔۔
ایف آئی اے!-->!-->!-->!-->!-->…
جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں رنز کے انبار لگا دیئے
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کا دوسرا روز۔۔ پروٹیز بیٹرز نے رنز کے انبار لگادئیےپاکستانی بولرز رنز روکنے میں ناکام۔۔۔ جنوبی افریقن ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 615 رنز بنا کر آوٹ ہو گئیریان ریکلٹن 29 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 259 رنز بنا کر نمایاں رہےکپتان!-->…
دولہےکا 15فٹ لمبا نوٹوں کا ہار،پاکستان کے کس شہر میں یہ شادی ہوئی؟
وہ کہتے ہیں شوق کی کوئی قیمت نہیں۔۔۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں ایک شادی ہوئی جس میں دولہا کو 15 فٹ لمبا ہار پہنایا گیا۔۔۔ نوٹوں کے اس ہار میں ایک لاکھ روپے کے نئے کرنسی نوٹ لگے تھے۔۔ یہ شادی کوٹ ادو کے مشوری قبیلے میں!-->…
کشمیر اور گلگت بلتستان کے نوجوانوں کیلئے خوشخبری، ایس سی او نے سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک اور فری…
گلگت : گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی کے میدان میں نئے دروازے کھل رہے ہیں۔ اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے ان دونوں خطوں میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس اور فری لانسنگ ہبز قائم کر کے ان کی تقدیر بدلنے کی ایک!-->…
کُرم:امدادی سامان کے قافلے پر فائرنگ کی تحقیقاتی رپورٹ جاری
کرم میں امدادی سامان لے جانے والے قافلے میں شامل ڈپٹی کمشنر پر حملے کی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی۔۔
آج امن معاہدے کے تحت ادویات اور اشیائے خوردونوش پر مشتمل سامانِ م کا پہلا قافلہ کرم کے لیے روانہ ہوا۔۔۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق!-->!-->!-->…
پشاور میں فائرنگ،ایک ہی خاندان کے 5افراد جاں بحق
پشاور کے علاقے تہکال میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا ،مقتولین شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھےپولیس کے مطابق پشاور کے علاقے تہکال میں درینہ دشمنی پر فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق ہوئے۔۔ ،مقتولین شادی کی تقریب!-->…