Browsing Category

پاکستان

کُرم امن معاہدہ خطرے میں،امدادی سامان کے قافلے پر حملہ،ڈپٹی کمشنر زخمی

کُرم امن معاہدہ خطرے میں پڑ گیا۔۔ اسی ہفتے اہل تشیع اور اہل سنت کے درمیان امن معاہدہ طے پایا تھا۔۔ خیبرپختونخوا حکومت نے امدادی سامان کا ایک قافلہ پارا چنار کے لئے علی الصبح روانہ کیا۔۔۔ راستے میں قافلے پر فائرنگ کی گئی جس میں ڈپٹی کمشنر

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں 61 سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس قائم

مواصلاتی کمپنی ’’اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن‘‘ (ایس سی او) نے 16 ماہ کی ریکارڈ مدت میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں 61 سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس اور فری لانسنگ مراکز قائم کئے ہیں۔۔ اس منصوبے کا مقصد دونوں صوبوں کے نوجوانون کو جدید

شادی سے انکار پر لیڈی ڈاکٹر کا نوجوان پر تشدد، زبان کاٹ دی، آنکھیں ضائع ہونے کا خدشہ

گھوٹکی : سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے میرپور ماتھیلو میں شادی سے انکار کرنے پر 50 سالہ خاتون ڈاکٹر نے نوجوان پر بہیمانہ تشدد کیا اور زبان کاٹ کر آنکھیں زخمی کر دیں۔ خاتون ڈاکٹر کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان کی خون میں لت پت

لاہور میں مکان مالک کے تشدد کا شکار 14 سالہ لڑکا دم توڑ گیا

لاہور : لاہور کی غالب مارکیٹ میں تشدد کا شکار گھر میں کام کرنے والا لڑکا سنی اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں 14 سالہ لڑکے پر تشدد کا واقعہ چند روز قبل پیش آیا تھا، سنی مین مارکیٹ کے رہائشی ساجد نامی شہری

پارا چنار ٹل روڈ کھل گئی ، امدادی سامان لے کر 75 گاڑیوں کا قافلہ روانہ

کرم : کرم امن معاہدے کے بعد تحت  75 بڑی مال بردارگاڑیوں پر مشتمل قافلہ سیکیورٹی حصار میں  پاراچنار روانہ کردیا جب کہ کرم کے لیے پہلے قافلے کو رخصت کرنے کے لئے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف بھی موجود تھے۔ کرم ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ

کرم میں سرکاری گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر زخمی

پشاور:لوئرکرم میں  سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں  ڈپٹی کمشنر زخمی ہو گئے۔ لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا نشانہ

بیرون ملک سوشل میڈیا پراپیگنڈا کرنے والے پاکستان دشمنوں کیخلاف کارروائی پر سیاسی و عسکری قیادت متفق

اسلام آباد : وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بیرون ملک سوشل میڈیا پروپیگنڈا عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہوا،

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ،صائم ایوب ٹخنہ مڑنے پر ٹیسٹ سے باہر

جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکہ لگا ہے۔ قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب کیپ ٹاؤن ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ ٹیم منیجمنٹ کے مطابق قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں مزید شرکت نہیں کریں گے۔ آج ٹیسٹ

10سال سے مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار:ایف آئی اے

ایف آئی اے اسلام آباد زون کی بڑی کارروائی۔۔۔۔ شہریوں کو غیر قانونی سمندر کے راستے لیبیا بھجوانے میں ملوث بدنام زمانہ انسانی اسمگلر گرفتار کر لیا گیا۔۔۔ نثار احمد ججہ کے خلاف 2014 میں پہلا مقدمہ اسلام آباد میں درج ہوا جس کے بعد سے وہ

سپریم کورٹ نے3ماہ میں7,482 مقدمات نمٹائے

سپریم کورٹ نے تین ماہ میں کیسز نمٹانے کی تفصیلات جاری کر دیں۔۔۔ 28 اکتوبر 2024 سے 3 جنوری 2025 تک 7,482 مقدمات نمٹائے۔۔۔ سپریم کورٹ کے اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی قیادت میں عدالت نے مقدمات کے فوری فیصلے کے عمل کو