Browsing Category

پاکستان

7سرکاری محکمے سنگل ونڈو کسٹمز کلیئرنس سے منسلک کر دیئےگئے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مزید 7 سرکاری محکمے کسٹمز کلیئرنس سسٹم سے منسلک کر دیئے۔۔۔ ریونیو ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔۔ صوبائی ریونیو اتھارٹیز کے علاوہ ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو بھی پاکستان سنگل ونڈو سے

بلوچستان ہائیکورٹ میں3ایڈیشنل ججز تعیناتی کا فیصلہ 17جنوری کو ہو گا

بلوچستان ہائی کورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا فیصلہ 17 جنوری کو کیا جائے گا۔۔۔ جیوڈیشل کمیشن کو 11 نام موصول ہو گئے۔۔۔ کمیشن کو جو گیارہ نام موصول ہوئے ہیں ان میں چار سیشن ججز بھی شامل ہیں۔۔۔سیشن جج جام محمد گوہر، سشین جج پازیر

کُرم امن معاہدے کے بعد رسد لیکر پہلا قافلہ کل پارا چنار پہنچے گا

خیبر پختونخوا کے چیف سیکریٹری ندیم اسلم چوہدری نے کہا ہے کہ کُرم امن معاہدے کے بعد ضروری سامان لے کر پہلا کل قافلہ پارا چنار پہنچے گا۔۔۔پولیس قافلوں کی حفاظت کرے گی، دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی معاون ہوں گے۔۔۔ انہوں نے کہا کہ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کیلئے 19نام جوڈیشل کمیشن کو موصول

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کے لیے 19 نام جوڈیشل کمیشن کو بھجوا دیے گیے۔۔۔ بجھواۓ گیے ناموں میں 3 ڈسٹرکٹ سیشن ججز اور ایک ایڈشنل سیشن جج کا نام بھی شامل ہے۔۔۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور، سیشن جج راجہ جواد عباس حسن، سشین

وزیراعظم قومی اسمبلی کے11ویں سیشن میں کسی ایک دن بھی قومی اسمبلی نہیں آئے

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک ( فافن ) نے قومی اسمبلی کے گیارہویں سیشن میں ممبران اسمبلی، وزراء ،قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کی حاضری رپورٹ جاری کردی۔۔۔ وزیراعظم نے کسی بھی اجلاس میں شرکت نہیں کی جبکہ قائد حزب اختلاف نے چھ (75 فیصد)

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے باوجود سرمایہ کار 4ارب روپے سے محروم

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا آخری روز۔۔۔۔ حصص بازار اتار چڑھاؤ کا شکار رہا۔۔۔ اختتام پر انڈیکس میں 467 پوائنٹس کا اضافہ ہوا لیکن سرمایہ کار 4 ارب روپے کا نقصان اٹھا کر گھر کو لوٹے۔۔۔۔ پہلے سیشن میں Bears  نے مارکیٹ کا کنٹرول

نئے سال کا پہلا ہفتہ:مہنگائی میں0.26فیصد کی معمولی کمی

نئے سال کے پہلے ہفتے میں مہنگائی میں 0.26 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔۔۔ ادارہ شماریات نے ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔۔۔۔ ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی میں3.97 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔

انٹرنیٹ میں سست روی،پی ٹی اے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری

انٹرنیٹ میں سست روی، پی ٹی اے نے تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بھیج دی۔۔۔ رپورٹ کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں کو سوشل میڈیا اور ویب براؤزنگ میں مسائل کا سامنا رہا۔۔ ٹیلی کام آپریٹرز نے اپنے نیٹ ورکس پر آنیوالے مسائل

2035تک جی ڈی پی 1000 ارب ڈالر تک لے جانے کا عزم ہے:احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے اڑان پاکستان کے تحت آٹھ شعبوں کی برآمدات کو بڑھایا جائے گا۔۔ سالانہ 60 سے 100 ارب ڈالر کی برآمدات صرف چین کو کی جا سکتی ہیں۔۔ سیاسی استحکام اور پالیسیوں میں تسلسل اہم کردار ادا کریں گے اسلام

فوج کو سوچنا چاہیے بلوائیوں کو ریلیف ملے گا تو پھر بار بار 9 مئی ہوگا: عظمی بخاری

لاہور : وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ معافی کے بعد جیلوں سے نکلنے والے مجرم پچھلے عزائم دہرا رہے ہیں، 9 مئی کرنے والوں کو یہ رعایت پاک فوج کی جانب سے آئی ہے اور اُن کو بھی اس پر دوبارہ سوچنا چاہیے، اگر بلوائیوں کو ریلیف ملے گا