Browsing Category

پاکستان

عمران خان اسی سال رہا ہوجائیں گے لیکن سیاسی طور پر کوئی کردار نہیں ہوگا: سعید غنی

کراچی : سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان 2025 میں جیل سے رہا ہوجائیں گے، تاہم ان کا سیاست میں کردار ختم ہوجائے گا۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ

ڈاکٹر توقیر شاہ کا ورلڈ بینک سے مستعفی ہونے کا فیصلہ ، مشیر کابینہ ڈویژن بنایا جائے گا

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر توقیر شاہ کو اہم حکومتی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ امور سنبھالنے کے لیے پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر توقیر شاہ کو اہم حکومتی

غیر ملکی این جی اوز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے 2 انٹرنیشنل این جی اوز کی سرگرمیاں روکنے کا فیصلہ کرلیا اور کام سے روکنے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث انٹرنیشنل این جی اوز کے خلاف ایکشن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حکومت نے

باہر بیٹھ کر سوشل میڈیا پر زہر اگلنے والے ملک دشمن ہیں ، ان کے خاتمے کا وقت آچکا : وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے، ملک کے خلاف ساشیں بُننے الوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمے کا وقت آچکا ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے

سعودی عرب نے پاکستان کو دوستی کے طور پر 100 ٹن کھجور کا تحفہ پاکستان کے ملٹری ونگ کے ڈائریکٹر جنرل…

سعودی عرب نے اپنی سالانہ روایت کو جاری رکھتے ہوئے پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ پیش کیا، جس سے دونوں ممالک کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات اور بھائی چارے کو مزید تقویت ملی۔ یہ تحفہ اسلام آباد میں سعودی عرب کے رائل ایمبیسی میں ایک رسمی

سعودی سفیر نے پاکستان-سعودی دوستی کے منفرد تصویری ڈسپلے کا افتتاح کردیا

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں سعودی سفارت خانے کے قریب ایک خصوصی تصویری نمائش کا افتتاح کیا۔ یہ نمائش پاکستان کی قدرتی خوبصورتی، ثقافتی ورثے، اور تاریخی یادگاروں کی دلکش تصویریں پیش کرتی ہے اور

وزیراعظم آزاد کشمیر کا 4 جنوری کو کشمیری بچوں کے دن کے طور پر منانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے 4 جنوری کو ہندوستان کی جارحیت اور بربریت کا شکار کشمیری بچوں کے دن کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کی جانب سے

شہباز حکومت کی ایک اور کامیابی : پاکستان نے سلامتی کونسل کے رکن کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں

نیویارک : پاکستان نے اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے بطور غیر مستقل رکن کی حیثیت سے اپنی 2 سالہ مدت کی عالمی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ اس سلسلے میں اقوام متحدہ میں ایک تقریب منعقد کی گئی، جس میں پاکستان کے نمائندے عاصم افتخار نے سلامتی

وفاقی وزیر احسن اقبال اور ایتھوپیا کے سفیر کی ملاقات: دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے جمعرات کو ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ایتھوپیا کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے اور مشترکہ ترقی کے مواقع تلاش کرنے پر تبادلہ خیال کیا

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا اجلاس،آرمی چیف بھی شریک ہوئے

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔۔۔ ایس آئی ایف سی کے تحت اٹھائے گئے مختلف اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔۔ اجلاس میں آرمی چیف، وفاقی کابینہ، صوبائی وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر ، وزیر