Browsing Category

پاکستان

حکومت نے ’اڑان پاکستان‘ پلان لانچ کر دیا

اسلام آباد : پاکستان کی وفاقی حکومت نے ’اڑان پاکستان‘ کے نام سے ایک قومی اقتصادی ٹرانسفارمیشن پلان لانچ کردیا ہے۔ منگل کے روز قومی اقتصادی ٹرانسفرمیشن پلان کے متعلق بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اس

سانحہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو جلد سزا دی جائے: ایکس سروس مین سوسائیٹی

راولپنڈی : پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نے 9مئی کے ملزمان کیخلاف ملٹری کورٹ سے سزائوں کے فیصلے پر تنقید کی شدید مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ 9مئی کے ماسٹر مائنڈ کو بھی جلد از جلد سخت سزا دے کر انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں۔ملٹری کورٹ

سیاست کو خیرباد کہنا چاہتا ہوں ، سیالکوٹ والوں کی مرضی ہوگی میری جگہ کسے لاتے ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاکہ پارلیمنٹ میں تقریباً34 سال ہوگئے ہیں۔اگر لیڈر شپ نے اجازت دی تو سیاست کو ضرور خیرباد کہہ دوں گا۔ میری جگہ سیالکوٹ والے جس کو لانا چاہیں گے لے آئیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے انہوں

عمران خان انتشار کی سیاست ترک اور آئندہ انتخابات تک سکون سے بیٹھنے پر رضا مند ہوجائیں تو بنی گالا…

اسلام آباد:اگر عمران خان موجودہ نظام کو چیلنج نہ کریں تو حکومت عمران خان کو گھر پر نظر بند کرنے کی ڈیل کی پیشکش کر سکتی ہے۔ 9؍ مئی کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، موجودہ اتحادی حکومت 2029ء تک برقرار رہے گی، تاہم مذاکرات میں شامل

بیرون ملک نئے ٹریڈ افسران کی تعیناتی، تحریری امتحان جنوری کے آخری ہفتے میں ہوگا

اسلام آ باد : بیرون ملک نئےٹریڈ افسران کی تعیناتیوں کے عمل میں پیشرفت سامنے آئی ہے-امیدواروں کاتحریری امتحان پانچ جنوری دو ہزار پچیس کوشیڈول کردیا گیا۔حکومت نےامیدواروں کاتحریری امتحان لینےکی ذمہ داری لمزکو سونپی ہے۔ تحریری امتحان میں

حیدرآباد : گھروں میں چوریاں کرنے والا ملزم ڈپٹی میئر کا سگا بھانجا نکلا

حیدرآباد : سخی پیر پولیس نے گھروں میں گھس کر چوری کی وارداتیں کرنے والے 2ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مسروقہ طلائی زیورات اورنقدی برآمدکرلی‘ ایک گرفتار ملزم ڈپٹی میئر حیدرآباد کاسگا بھانجا نکلا ۔ سخی پیر تھانے کی حدود لیاقت کالونی

ازبکستان میں پاکستانی ملازمت کے لیے عارضی پابندی

پاکستان کے بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (BE&OE) نے ازبکستان میں کام کرنے کے لیے پاکستانیوں کی روزگار پروسیسنگ کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزارت خارجہ کی جانب سے ازبکستان میں پاکستانی کارکنوں کو

وزیر اعظم شہباز شریف سے خصوصی ایلچی برائے افغانستان کی ملاقات

پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق خان نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں افغانستان کے حالیہ دورے کے نتائج پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران محمد صادق خان نے اپنے دورہ افغانستان کے دوران ہونے والی اہم پیش

ترکی کے سفیر نے پاکستان اور ترکی کے تعلقات کو مضبوط بنانے میں میڈیا کے کردار پر زوردیا

پاکستان میں ترکی کے سفیر عرفان نیزیروگلو نے پاکستان اور ترکی کے تعلقات کو مضبوط بنانے میں میڈیا کے اہم کردار پر زور دیا۔ سفیر نے پاکستان یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) اور نیشنل پریس کلب (NPC) کو دوطرفہ اقتصادی، سفارتی، اور ثقافتی تعلقات کے فروغ

بلوچستان میں سعودی عرب کی 54 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری

وفاقی کابینہ نے بلوچستان کے ریکوڈک منصوبے میں سعودی عرب کو 15 فیصد حصص فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔۔۔ اس فیصلے کے بعد سعودی عرب بلوچستان کے ریکوڈک منصوبے میں 54 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔۔ سعودی عرب کے 54 کروڑ ڈالر میں سے 15کروڑ