Browsing Category

پاکستان

بھیک مانگنے جدہ جانے والی دو ہندو خواتین گرفتار

کراچی : ایف آئی اے نے کراچی سے گداگری کے لیے سعودی عرب جانے کی کوشش میں 2 ہندو خواتین کو امیگریشن نے آف لوڈ کر کے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے گداگری کیلئے سعودی عرب جانیوالی

گوادر ایئرپورٹ سے پہلی بین الاقوامی پرواز مسقط روانہ ہوگی

گوادر : بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں نئے ائیرپورٹ سے 10 جنوری کو بین الاقوامی پروازوں کا آغاز ہو جائے گا۔پہلی پرواز مسقط روانہ ہوگی۔ یہ بات پیر کے روز وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارات نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متعلق امور

مسلم لیگ 30 سال سے نواز شریف کی قیادت میں ملکی تعمیر و ترقی میں مصروف ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مسلم لیگ کے یوم تاسیس پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) پاکستان کی تعمیر و ترقی میں گزشتہ تیس سال سے مصروف ہے۔ شہباز شریف نے مسلم لیگ کے یوم تاسیس پر جاری بیان میں کہا کہ آل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزعابی نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے متعدد اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پنجاب اور متحدہ عرب

پاکستان میں پولیو کا نیا کیس،مجموعی تعداد68 ہوگئی

گذشتہ کئی سال سے پولیو مہم باقاعدگی سے پوری کرنے کے باوجود پاکستان پولیو سے آزاد نہ ہو سکا۔۔ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک اور پولیو کیس سامنے آ گیا۔۔ رواں سال ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو کا یہ 10 واں کیس ہے۔۔ بلوچستان

توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت:کیبٹ ڈویژن کے افسر پر جرح

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی۔۔۔ اسپیشل جج شاہ رخ اجمند نے کیس کی سماعت کی۔۔۔ کیبنٹ ڈویژن کے سیکشن افسر بنیامین نے اپنا بیان ریکارڈ کروایا۔۔۔ گواہ نے عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 108 تحائف کی فہرست

حکومت، پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا ان کیمرہ اجلاس جمعرات کو طلب

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف میں مذاکرات کا اگلا دور جمعرات 2 جنوری کو ہو گا۔۔۔ فریقین کی مذاکراتی کمیٹی صبح ساڑھے گیارہ بجے دوبارہ سے بات چیت شروع کرے گی۔۔۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اجلاس طلبی کا باقاعدہ نوٹس جاری کر دیا۔۔ یہ اجلاس ان

بچوں سے جنسی زیادتی کےواقعات میں220 فیصد اضافہ

پاکستان میں بچوں کی جنسی زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔۔۔ Sustainable Social Development Organization (SSDO) کی رپورٹ میں خوفناک انکشافات۔۔۔ پانچ سال میں بچوں کی جنسی زیادتی کے واقعات میں 220 فیصد اضافہ ہوا۔۔۔

سیاسی قیدیوں کی رہائی،9مئی 26نومبر واقعات پرعدالتی کمیشن،پی ٹی آئی کےمذاکرات کیلئے2مطالبات

پاکستان تحریک انصاف کا حکومت کے ساتھ صرف دو شرائط کے ساتھ مذاکرات کرنے کا فیصلہ۔۔۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں کی رہائی پہلا مطالبہ ہے۔۔۔ 9 مئی اور 26 نومبر پر سپریم کورٹ کے ججز کی سربراہی میں عدالتی کمیشن دوسرا بڑا مطالبہ ہو گا۔۔۔ ذرائع کا

اسٹاک مارکیٹ کے ہنڈرڈ انڈیکس میں تاریخ کا تیسرا بڑا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں رواں سال کا سیکنڈ لاسٹ ٹریڈنگ سیشن۔۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں تاریخ کا تیسرا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔۔ 3 ہزار 907 پوائنٹس کے اضافے کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار 259 کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔۔۔ سرمایہ کاروں نے ڈیڑھ