Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
سڑک روکنے یا توڑ پھوڑ پر 74 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ ہوگا
ریاض:سعودی عرب کی وزیر بلدیات و ہاوسنگ ماجد الحقیل نے گزرگاہوں، عوامی مقامات اور سیلابی پانی کی گزرگاہوں و نالوں کو نقصان پہنچانے یا انہیں بند کرنے پر عائد کیے جانے پر جرمانوں کی منظوری دی ہے۔ اخبار 24 کے مطابق وزارت بلدیات و ہاوسنگ کی!-->…
پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے ذریعے ریاست کے خلاف مذموم مہم چلا رہی ہے ، ان سے مذاکرات نہیں ہونے چاہئیں:…
راولپنڈی:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے کہا ہے کہ امریکی غلامی نامنظور اور ایبسلوٹلی ناٹ کا نعرہ لگانے والے آج اس کے پائوں پکڑ رہے ہیں۔انہوں نے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے!-->…
پاکستان کا سب سے کرپٹ ادارہ کونسا ہے؟ وزیر خزانہ نے بتا دیا
کمالیہ : وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل زیادہ ہیں، ہمارے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ سب ایک دم ٹھیک ہو جائے، تاہم کوششیں جاری ہیں، آنے والے دنوں میں شرح سود سنگل ڈیجٹ کی طرف جائے گی۔
پنجاب کے ضلع کمالیہ میں نیوز کانفرنس!-->!-->!-->…
مولانا فضل الرحمن کے مطالبات تسلیم ، صدر زرداری نے مدارس رجسٹریشن بل پر دستخط کردیے
اسلام آباد: دینی مدارس کو وزارتِ تعلیم کے بجائے وزارتِ صنعت و پیداوار میں بھی رجسٹریشن کا اختیار مل گیا۔
صدرِ مملکت نے مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق پارلیمان سے منظور سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ پر دستخط کردیے۔
صدر کے دستخط کے بعد دینی مدارس!-->!-->!-->!-->!-->…
وفاقی کابینہ میں توسیع، طلال چودھری ، حنیف عباسی اور ڈاکٹر طارق فضل وزیر ہوں گے
اسلام آبا: حکومت نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا ۔ اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف نے ضروری صلاح مشورے مکمل کر لیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر طارق فضل چودھری، حنیف عباسی، طلال چوہدری کو وفاقی وزیر بنایا جائے گا، ڈاکٹر توقیر!-->!-->!-->…
مولانا فضل الرحمن روبصحت ہیں: ترجمان جے یو آئی
اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن کی صحت الحمد للہ دن بدن بہتر ہو رہی ہے.
ترجمان جے یو آئی نے بیان میں کہا کہ ڈاکٹروں نے کچھ دن آرام کا مشورہ دیا ہے، ملاقات کے لیے آنے کی!-->!-->!-->…
بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات میں 39 فیصد اضافہ
کراچی: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر 2024 میں 31 فی صد مزید بڑھ گئیں، سمندر پار پاکستانیوں نے جنوری سے نومبر تک 21 ارب اٹھاون کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے۔
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے سب سے زیادہ، یعنی سات ارب 29 کروڑ ڈالر کی!-->!-->!-->…
کرم میں قیام امن کیلئے فریقین کے درمیان معاہدہ طے
پشاور : کرم میں قیام امن کیلئے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدہ طے ہوگیا، سڑکوں اور راستوں کو کھلوانے پر ڈیڈ لاک برقرار ہے جبکہ 6 قبائل رہنمائوں کا موقف ہے کہ اپیکس کمیٹی کے فیصلے کے مطابق معاہدے پر دستخط کے لئے تیار ہیں۔
تفصیلات!-->!-->!-->…
پاکستانی بلے باز ایوب ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے ابھرتے ہوئے بلے باز صائم ایوب کو ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ کے لئے نامزد کر دیا ہے۔۔۔
صائم ایوب کے ساتھ سری لنکا کے بیٹر کمندو مینڈس، ویسٹ انڈیز کے فاسٹ باؤلر شمار جوزف اور انگلینڈ کے گس ایٹکنسن!-->!-->!-->…
زرعی شعبے میں ٹیکنالوجی کے استعمال سے سالانہ 10 ارب ڈالر کمائے جا سکتے ہیں: رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان سافٹ ویئر ہاوٴسز ایسوسی ایشن (پاشا) نے کہا ہے کہ زرعی شعبے میں ٹیکنالوجی کے استعمال سے سالانہ 10 ارب ڈالر کمائے جاسکتے ہیں اور پاکستان کی فصلوں کی پیدوار میں 30 فیصد اضافہ اور نقصانات 75 فیصد کم ہوسکتے ہیں۔
پاشا کی!-->!-->!-->…