Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
سیکیورٹی فورسز کی خوارج کے خلاف کامیاب کارروائیاں،13 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخواہ میں خوارج کے خلاف کامیاب کاروائیاں۔۔۔۔ خیبرپختونخوا میں تین الگ کاروائیوں میں 13 خوارج ہلاک کر دیئے گئے ۔۔۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانی خیل میں خوارج کے!-->!-->!-->…
پاکستان کےافغان صوبےپکتیکا پر فضائی حملےمیں ہلاکتوں کی تعداد 71 ہو گئی
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے کہا ہے افغانستان کے صوبے پکتیکا پر پاکستانی فضائیہ کے حملے میں ہلاک خوارج کی تعداد 71 ہو گئی۔۔۔ ابتدائی طور پر کالعدم تنظیم کے 4 اہم اور مرکزی رہنماؤں کی ہلاکت کی اطلاعات آئیں تھی۔۔۔ بعد ازاں افغان حکومت نے 46!-->…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 1991 پوائنٹس کی بڑی مندی
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مندی کا راج رہا۔۔۔۔ Bears نے مارکیٹ کا کنٹرول سنبھالتے ہی Bulls کے لئے دروازے بند کر دیئے۔۔۔۔ حصص بازار سارا دن ریڈ زون میں رہا اور کسی بھی موقع پر مارکیٹ کو گرین زون کی طرف جانے کا!-->…
ملٹری کورٹ نے عمران خان کے بھانجے سمیت سانحہ9مئی کے مزید 60 ملزمان کو سزائیں سنا دیں
9 مئی 2023 میں عسکری تنصیبات پر حملہ آور مزید 60 ملزمان کو ملٹری کورٹ نے سزائیں سنا دیں۔۔۔ ملزمان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے حسان نیازی بھی شامل ہیں جن کو 10 سال قید بامشقت کی سزا دی گئی ہے۔۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے!-->!-->!-->…
وزیرِ اعظم نے امریکا کو ابسلوٹلی ناٹ کہہ دیا: عظمیٰ بخاری
لاہور : وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امریکا کو دوٹوک الفاظ میں ابسلوٹلی ناٹ کہہ دیا ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریکِ انصاف ایک طرف مذاکرات کا ڈرامہ کھیل رہی ہے اور دوسری طرف سول!-->!-->!-->…
راولپنڈی: علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار، 21 جنوری کو پیش ہونے کا حکم
راولپنڈی : راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی۔
تھانہ حسن ابدال میں درج جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں مسلسل غیر حاضری!-->!-->!-->…
رچرڈ گرینل کو گوانتاناموبے کیوں نظر نہیں آتا؟، خود مختار ملک ہیں، کوئی بلیک میل نہیں کرسکتا: طاہر…
اسلام آباد : چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا نومنتخب امریکی صدر کے نامزد مشیر برائے اسپیشل مشن رچرڈ گرینل کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا۔
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ امریکا اور یورپ!-->!-->!-->…
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری، خیبرپختونخوا میں قدرتی وسائل کی نئی دریافت
پشاور : ایس آئی ایف سی کے تعاون سے خیبر پختونخوا میں قدرتی وسائل کی نئی دریافت ہوئی ہے۔
اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کی سہولت کاری سے مائننگ سیکٹر میں قدرتی وسائل کی دریافت کا دائرہ وسیع ہوا ہے۔ قدرتی وسائل کی ترقی میں!-->!-->!-->…
گاڑی بے قابو ہو کر دریائے نیلم میں جاگر ی، ماں باپ جاں بحق، بچی زخمی
نیلم : وادی نیلم میں کار بے قابو ہو کر دریائے نیلم میں گرنے سے ماں باپ جاں بحق بچی زخمی ہوگئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں جورا صندوق کے مقام پر کار بے قابو ہو کر دریائے نیلم میں جا گری جس کے نتیجے میں 2 افراد جان!-->!-->!-->…
پی ٹی آئی مذاکراتی ٹیم کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات طے پا گئی۔
مذاکراتی کمیٹی آج دوپہر 2 بجے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرے گی، مذاکراتی کمیٹی مذاکرات کے پہلے دور پر بریفنگ دے گی۔
تحریک انصاف!-->!-->!-->!-->!-->…