Browsing Category

پاکستان

شکارپور: کچے کے ڈاکوؤں کی ہوٹل پر بیٹھے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ ، 2 شہید

کراچی:شکارپور کچے کے علاقے کوٹ شاھو تھانے کی حدود میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے ہوٹل پر بیٹھے 2 پولیس اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچی اور زخمیوں کو

بلاول بھٹو زرداری کی گھوٹکی میں اماراتی وزیر شیخ نہیان سے ملاقات

گھوٹکی : چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کی اماراتی وزیر رواداری اور اماراتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے گھوٹکی میں ملاقات کی۔ ترجمان پیپلزپارٹی کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے

رومانیہ، صومالیہ، نیپال، جاپان اور بنگلہ دیش کے نئے سفیروں کی صدر زرداری سے ملاقات،اسناد پیش کردی

ایوان صدر اسلام آباد میں ایک پروقار تقریب کے دوران رومانیہ، صومالیہ، نیپال، جاپان، اور بنگلہ دیش کے نئے سفیروں نے صدر آصف علی زرداری کو اپنی اسناد پیش کیں۔ اس موقع پر دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا گیا۔نئے سفیروں میں

امریکا عافیہ صدیقی کو رہا کرے تو عمران خان کے بارے میں سوچ سکتے ہیں: رانا ثناءاللہ

اسلام آباد : مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور، رانا ثناء اللہ نےکہا ہےکہ ڈونلڈ ٹرمپ کے پریشر پر تو ہم کوئی کام نہیں کریں گے،اگر مداخلت کی گئی تو اپنی خود مختاری میں مداخلت تصور کریں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ

ایفل ٹاور پر خطرے کا الارم بج گیا

پیرس : فرانس کے مشہور سیاحتی مقام ایفل ٹاور پر خطرے کا الارم بج اٹھا۔  برطانوی میڈیا کے مطابق فائر الارم بجنے پر ایفل ٹاور کو سیاحوں سے خالی کروا لیا گیا۔ ابتدائی اندازوں کے مطابق ایفل ٹاور کی لفٹ میں تکنیکی خرابی کے باعث فائر الارم

یونان کشتی حادثہ، ایک اور انسانی سمگلر گرفتار

لاہور : فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) گوجرانوالہ زورن نے لاہور میں  کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم انسانی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ کا کارندہ ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم نےشہری

پاکستان نے فوجی عدالتوں کے فیصلے پر یورپی یونین کی تنقید مسترد کردی

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا قانونی نظام بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین کے مطابق ہے، فوجی عدالتوں کے فیصلے پاکستان کی پارلیمنٹ سے منظور کردہ قانون کے تحت دیے گئے۔ یورپی یونین کی طرف سے فوجی عدالتوں کے فیصلے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکراتی عمل بحال

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کے درمیان طویل تعطل کے بعد مذاکراتی عمل بحال ہو گیا ہے اور پہلے مرحلے میں افغانستان کیلئے حال ہی میں تعینات کئے جانے والے افغان امور کے ماہر محمد صادق جنہیں دوسری مرتبہ کابل میں پاکستان کا مندوب مقرر کیا

قائد اعظم محمد علی جناح کا آج 148 واں یوم پیدائش

کراچی : بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ بابائے قوم کے یوم ولادت پر آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے، سرکاری اور غیرسرکاری ادارے خصوصی تقریبات کا انعقاد کریں گے۔ کراچی

افواج پاکستان کا بابائے قوم کو خراج عقیدت

راولپنڈی : پاک فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افواج قائداعظم کے وژن اور بے مثال قیادت کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے