Browsing Category

پاکستان

افواج پاکستان کا بابائے قوم کو خراج عقیدت

راولپنڈی : پاک فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افواج قائداعظم کے وژن اور بے مثال قیادت کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے

گیس کی پیداوار کم ، ماہانہ 13 ارب روپے سے زائد کا نقصان

اسلام آباد : ملکی گیس کی پیداوار میں کمی سے ملکی اقتصادیات کو 4ماہ میں 194ملین ڈالرز کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے جو پاکستانی کرنسی سے 53ارب37کروڑ 40لاکھ روپے بنتے ہیں ۔ مقامی گیس کی پیداوار میں 374ایم ایم سی ڈی ایف کمی واقع ہوئی ہے۔

کرپشن کا خاتمہ یقینی بنائیں گے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے ٹیکس ترمیمی بل سے 95 فیصد لوگ متاثر نہیں ہونگے. جی ڈی پی بڑھانے کے لیے نظام میں موجود نقائص دور نہ کیے تو نتیجہ صفر بٹہ صفر ہو گا. جی ڈی پی میں ٹیکس تناسب 13.5فیصدتک بڑھانا

افغانستان کے شہر پکتیکا پر پاکستانی جیٹ طیاروں کا حملہ،انتہائی مطلوب4دہشت گرد ہلاک

ذرائع کے مطابق پاکستانی جیٹ طیاروں نے افغانستان کے صوبے پکتیکا پر حملہ کیا ہے جس میں پاکستان کو مطلوب 4دہشت گرد مارے جانے کی اطلاع ہے۔۔ حملے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جہاں بڑے پیمانے پر اسلحہ ذخیرہ کیا ہوا تھا۔۔

آذربائیجان کے نائب وزیردفاع کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات

آذربائیجان کے اعلیٰ سطح کے عسکری وفد کا دورہ پاکستان۔۔۔ اسلام آباد میں پاکستان ایئر فورس کے ہیڈکوارٹر میں پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔۔۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بات

مذاکرات کے باوجود عمران خان کا سول نافرمانی کی کال واپس لینے سے انکار

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات شروع ہونے کے باوجود سول نافرمانی کی تحریک واپس لینے سے انکار کر دیا ہے۔۔۔۔ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی۔۔بانی پی ٹی آئی نے مذاکراتی

اسٹاک مارکیٹ میں1509پوائنٹس کی مندی،سرمایہ کاروں کے194 ارب روپےڈوب گئے

کاروباری ہفتے کا دوسرا روز۔۔۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1509 پوائنٹس کی مندی۔۔۔۔ 25 دسمبر کی تعطیل پر سرمایہ کاروں نے پوزیشن کلیئر کرنے کو ترجیح دی۔۔۔ فروخت کے دباؤ کے باعث حصص کی مالیت میں 194 ارب روپے کا خسارہ ہوا۔۔۔ ہفتے کے دوسرے روز

چیمنز ٹرافی کے7میچز کے لئے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم بُک کر لیا گیا:آئی سی سی

چیمنز ٹرافی 2025 میں بھارت اپنے تمام میچز نیوٹرل وینیو دبئی میں کھیلے گا۔۔۔ پہلا میچ بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان 20 فروری کو کھیلا جائے گا پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمنز ٹرافی کا ٹاکر 23 فروری کو دبئی میں ہو گا نیوزی لینڈ اور

چیمپنز ٹرافی کا شیڈول جاری:پہلا میچ 19فروری کو کراچی میں ہو گا:آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے کراچی میں شروع ہوگی اور 9 مارچ تک جاری رہے گی۔ چیمپئنز ٹرافی میں 8 ممالک کے درمیان 15 میچز کھیلے جائیں گے۔ گروپ

آئی ایم ایف دباؤ:6وزارتیں ختم،2 ضم کرنے پر منگل کو کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا جائے گا

سرکاری ملازمین کے بوجھ کو کم کرنے کےلئے قائم کمیٹی نے حکومت کو 6 وزارتیں ختم کرنے اور 2 وزارتوں کو ضم کرنے کی تجویز دی ہے۔۔۔ منگل کو وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا اہم اجلاس ہو گا جس میں ان تجاویز کی منظوری دی جائے گی۔۔ حکومت کی رائٹ