Browsing Category

پاکستان

آذربائیجان کے نائب وزیردفاع کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات

آذربائیجان کے اعلیٰ سطح کے عسکری وفد کا دورہ پاکستان۔۔۔ اسلام آباد میں پاکستان ایئر فورس کے ہیڈکوارٹر میں پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔۔۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بات

مذاکرات کے باوجود عمران خان کا سول نافرمانی کی کال واپس لینے سے انکار

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات شروع ہونے کے باوجود سول نافرمانی کی تحریک واپس لینے سے انکار کر دیا ہے۔۔۔۔ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی۔۔بانی پی ٹی آئی نے مذاکراتی

اسٹاک مارکیٹ میں1509پوائنٹس کی مندی،سرمایہ کاروں کے194 ارب روپےڈوب گئے

کاروباری ہفتے کا دوسرا روز۔۔۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1509 پوائنٹس کی مندی۔۔۔۔ 25 دسمبر کی تعطیل پر سرمایہ کاروں نے پوزیشن کلیئر کرنے کو ترجیح دی۔۔۔ فروخت کے دباؤ کے باعث حصص کی مالیت میں 194 ارب روپے کا خسارہ ہوا۔۔۔ ہفتے کے دوسرے روز

چیمنز ٹرافی کے7میچز کے لئے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم بُک کر لیا گیا:آئی سی سی

چیمنز ٹرافی 2025 میں بھارت اپنے تمام میچز نیوٹرل وینیو دبئی میں کھیلے گا۔۔۔ پہلا میچ بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان 20 فروری کو کھیلا جائے گا پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمنز ٹرافی کا ٹاکر 23 فروری کو دبئی میں ہو گا نیوزی لینڈ اور

چیمپنز ٹرافی کا شیڈول جاری:پہلا میچ 19فروری کو کراچی میں ہو گا:آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے کراچی میں شروع ہوگی اور 9 مارچ تک جاری رہے گی۔ چیمپئنز ٹرافی میں 8 ممالک کے درمیان 15 میچز کھیلے جائیں گے۔ گروپ

آئی ایم ایف دباؤ:6وزارتیں ختم،2 ضم کرنے پر منگل کو کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا جائے گا

سرکاری ملازمین کے بوجھ کو کم کرنے کےلئے قائم کمیٹی نے حکومت کو 6 وزارتیں ختم کرنے اور 2 وزارتوں کو ضم کرنے کی تجویز دی ہے۔۔۔ منگل کو وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا اہم اجلاس ہو گا جس میں ان تجاویز کی منظوری دی جائے گی۔۔ حکومت کی رائٹ

5ماہ میں حکومت کو 2 ارب 66 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی فنڈنگ حاصل ہوئی

رواں مالی سال جولائی سے نومبر کے دوران حکومت 2 ارب 66 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی فنڈنگ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔۔۔ اقتصادی امور ڈویژن کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایک ارب 2 کروڑ ڈالرز ملاکر فنانسگ کا مجوعی حجم

کاروباری ہفتے کا پہلا روز:اسٹاک مارکیٹ سے25 لاکھ ڈالرکا انخلا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز گو کہ زبردست تیزی رہی تاہم غیر ملکی سرمایہ کاروں نے مارکیٹ سے نکلنے کو ترجیح دی۔۔۔۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 23 دسمبر کو غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ایک کروڑ 52 لاکھ 30 ہزار ڈالر مالیت کے حصص

وزیراعظم کی ایوانِ صدر آمد،آصف زرداری سے سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات چیت

وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔۔۔ دونوں رہنماؤں نے مل کر آگے بڑھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور قانونی امور پر تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے:حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا پہلا دور

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل،، فریقین نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔۔۔ اپوزیشن نے 2 جنوری کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرنے کا کہہ دیا۔۔ ملاقات قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کے دفتر میں ہوئی۔۔۔ اسپیکر نے مذاکراتی