Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
سانحہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو ضرور سزا ہوگی: عطاءاللہ تارڑ
لاہور:وزیراطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ نو مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا ضرور ہوگی، یہ ناقابل معافی جرم ہے۔
لاہور میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں ہمیشہ ملک میں ترقی ہوئی،!-->!-->!-->…
یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر سمیت 2 ملزم گرفتار
گو جرانوالہ:یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایف آئی اے گجرانوالہ زون نے یونان کشتی حادثے میں ملوث عناصر کے خلاف مختلف کاروائیاں!-->!-->!-->…
پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی قائم ، پہلا اجلاس کل طلب
اسلام آباد:قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔
اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ مذاکرات کا عمل آگے بڑھانے کےلیے دونوں کمیٹیوں کے اراکین کو کل دن ساڑھے 11 بجے ملاقات!-->!-->!-->…
گمراہ کن آئس کریم مارکیٹنگ: یونی لیور پاکستان اور فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پر بھاری جرمانے
مسابقتی کمیشن آف پاکستان (CCP) نے گمزاہ کن آئس کریم مارکیٹنگ پر یونی لیور پاکستان اور فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پر بھاری جرمانے عائد کر دیے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسابقتی کمیشن نے یونی لیور کو 95 ملین روپے اور فریز لینڈ کیمپینا اینگرو کو!-->…
ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ 2 ملزم اڈیالہ جیل منتقل
راولپنڈی:سانحہ 9 مئی میں ملٹری کورٹس سے سزائیں پانے والے دو مجرمان کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ملٹری کورٹس سے سزائیں پانے والے دو مجرمان راجہ محمد احسان اور عمر فاروق کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل!-->!-->!-->…
آئینی بینچ کو مزید 6 ماہ کی توسیع دیدی گئی
اسلام آ باد:جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی مزید 6 ماہ کی توسیع کردی اور سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کی تجویز کے برعکس جج کی تعیناتی کے لیے خفیہ ایجنسی کی رپورٹ کو کمیشن کی صوابدید پر چھوڑ دیا گیا۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی!-->!-->!-->…
عمران خان مزید تین چار مہینے قید میں رہیں گے: علیمہ خان
راولپنڈی: تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ اگر 190 ملین پاؤنڈ میں سزا ہوئی تو ہائی کورٹ میں اپیل دائر کریں گے اور یہ پکا ہے کہ بانی مزید تین چار مہینے قید میں رہیں گے۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں!-->!-->!-->…
ایف سی بلوچستان نےخاران شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا
ایف سی بلوچستان کا 20 دسمبر کو خاران میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن۔۔۔آپریشن کے دوران آئی ای ڈی بنانےوالی فیکٹری قبضے میں لے لی گئی۔۔۔فیکٹری میں دھماکہ خیز مواد تیار کیا جاتا تھا۔
دوران آپریشن موٹرسائیکل میں نصب 30کلوگرام دھماکہ خیز مواد بھی!-->!-->!-->…
حکومتی آمدنی کیسے بڑھائی جائے؟وزیراعظم ایف بی آر حکام کے ساتھ سرجوڑ کر بیٹھ گئے
بڑھتے اخراجات اور محدود آمدنی۔۔۔ ایسے میں خرچے کیسے پورے کئے جائیں۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنی کابینہ اور ایف بی آر کے اعلیٰ حکام کے ساتھ سرجوڑ کر بیٹھ گئے۔۔۔
وزیراعظم کی زیر صدارت محصولات میں بہتری کے لئے اقدامات پر اہم جائزہ اجلاس۔!-->!-->!-->…
کراچی: تین ڈیری ایسوسی ایشنز پر دودھ مہنگا کرنے پر بھاری جرمانے عائد
کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں ملی بھگت سے اضافہ کرنے پر تین ڈیری ایسوسی ایشنز کے خلاف کارروائی۔۔۔ تینوں ایسوسی ایشنز پر بھاری جرمانے عائد کر دیئے گئے۔۔
مسابقتی کمیشن کے چئیرمین ڈاکٹر اکبر سدھو اور ممبر عبدلراشد شیخ پر مشتمل بینچ نے اپنے!-->!-->!-->…