Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
توشہ خانہ2کیس:کیبنٹ ڈویژن کے آفیسراور اسٹیٹ بینک کےجوائنٹ ڈائریکٹر پر جرح مکمل
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔۔اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے سماعت کی۔
پراسیکیوشن کے پہلے 2 گواہوں کے بیانات قلمبند کئے گئے اور ان پر جرح بھی مکمل کر لی گئی۔۔!-->!-->!-->…
پاکستان کےمیزائل پروگرام پر امریکی الزامات بےبنیاد،غیر منطقی ہیں:دفترخارجہ
امریکی سینئر عہدیدار کے بیان پر پاکستان کا سخت رد عمل ... ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی سینئر عہدیدار کا تھنک ٹینک میں بیان اور الزامات بے بنیاد، غیر منطقی اور تاریخ سے لاعلمی پر مبنی ہیں۔ پاکستان اپنے قابلِ بھروسہ!-->…
فوجی عدالت نے 9مئی کے 25 مجرموں کو 10 سال قید بامشقت کی سزائیں سنا دیں
9مئی جلاؤ گھیراؤ اور عسکری تنصیبات پر حملوں میں ملوث 25 افراد کو فوجی عدالتوں نے 10 سال قید بامشقت کی سزائیں سنا دیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پہلے مرحلے میں 25 ملزمان کو سزائیں!-->!-->!-->…
سانحہ نو مئی کے ملزموں کو سزائیں سنا دی گئیں
راولپنڈی:سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پہلے مرحلے میں 25 ملزمان کو سزائیں سنائی ہیں، یہ سزائیں تمام شواہد کی جانچ پڑتال اور مناسب قانونی کارروائی کی تکمیل کے بعد!-->!-->!-->…
سعودی عرب منشیات سمگلنگ ، ٹریول ایجنٹ گرفتار
کراچی : سعودی عرب منشیات اسمگلنگ کے الزام میں ٹریول ایجنٹ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق کراچی سے گئے تین عمرہ زائرین سعودی عرب کی جیلوں میں ہیں، اہل خانہ کی شکایات پر مقدمہ درج کیا۔
ایف آئی کا مطابق منشیات!-->!-->!-->!-->!-->…
بینک برانچیں اور اے ٹی ایمز بڑھ گئے، اسٹیٹ بینک کی جائزہ رپورٹ
کراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے دوسری سہ ماہی کے نظام ادائیگی کا جائزہ پیش کردیا۔
ایس بی پی اعلامیے کے مطابق ستمبر 2024 کو ختم سہ ماہی میں بینک برانچوں کی تعداد 173 اضافے سے 18 ہزار 623 ہوگئی۔
اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق!-->!-->!-->!-->!-->…
مولانا فضل الرحمن ایک ڈیڑھ سال کیلئے وزیر اعظم بن سکتے ہیں: مفتاح اسماعیل
اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے دعوی کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ایک ڈیڑھ سال کے لیے وزیراعظم بن سکتے ہیں۔
نجی ٹی وی پرو گرام میں گفتگو کرتے ہوئے عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح!-->!-->!-->…
یونان میں تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی
ایتھیونان میں تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے، 18 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق تیز رفتار کشتی توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے الٹ گئی،کشتی میں کُل کتنے افراد تھے اس بارے میں!-->!-->!-->…
پانامہ کیسز دوبارہ کھول دئیے گئے، 2 درجن کے قریب ملزمان کیخلاف تحقیقات کا آغاز
اسلام آباد : نیب اور ایف آئی اے نے پانامہ کیسز دوبارہ کھول دئیے ہیں۔ پہلے مرحلے میں بیس سے زائد ملزموں کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع وفاقی حکومت کے مطابق پہلے مرحلے میں دودرجن کے قریب ملزمان کی!-->!-->!-->…
کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک کا بدنامِ زمانہ اشتہاری ملزم گرفتار
لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک کے بدنام زمانہ اشتہاری ملزم محمد سلیمان کو گجرات سے گرفتار کر لیا گیا۔۔۔
انسانی اسمگلنگ میں ملوث نیٹ ورکس کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا ہے، ایف آئی اے گجرانوالہ زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ!-->!-->!-->…