امریکی سفارتخانے نے پاکستان میں تمام ویزہ اپائنٹمنٹس کینسل کردیں
اسلام آباد میں امریکی سفارتخانہ نے تمام ویزہ اپائنٹمنٹس کینسل کردیں۔
اعلامیے کے مطابق لاہور اور کراچی کے قونصل خانوں میں بھی ویزا سروس معطل کردیا گیا۔ سفارتخانے کے مطابق موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے باعث اپائنٹمنٹس 6 مارچ تک منسوخ کی گئیں۔…