ماہانہ بنیاد پر شرح مہنگائی میں 0.3 فیصد اضافہ ریکارڈ

ماہ رمضان کے دوران متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ،ماہانہ بنیاد پر مہنگائی میں صفر اعشاریہ تین فیصد اضافہ ریکارڈ کی گئی،فروری میں مہنگائی سات فیصد تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کےمطابق ماہانہ بنیادپرمہنگائی میں 0.3 فیصد اضافہ…

سعودی عرب نے ایران پر جنگ کے لیے امریکی دباؤ کی خبروں کی تردید کر دی

واشنگٹن – سعودی سفارتخانے کے ترجمان فہد ناظر نے واشنگٹن پوسٹ کی اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سعودی عرب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے اُکسایا۔ فہد ناظر نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر…

ترکی نے امریکی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کی افواہیں مسترد کر دیں

انقرہ – ترکی کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے کہ ترکی میں موجود امریکی اڈے کو ایرانی میزائل سے نشانہ بنایا گیا تھا۔ ترکی نے کہا کہ "ہمارے ملک کے خلاف کوئی حملہ نہیں ہوا ہے۔ ترکی…

خلیجی ممالک کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کا حق رکھتے ہیں، جی سی سی وزارتی کونسل

ریاض – خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کی وزارتی کونسل نے خلیجی ریاستوں کے کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے حق کی باقاعدہ توثیق کر دی۔ کونسل کا 50 واں غیرمعمولی اجلاس وڈیو لنک کے ذریعے بحرینی وزیر خارجہ اور کونسل کے موجودہ چیئرمین ڈاکٹر عبداللطیف…

یونیسکو کا ایران میں گرلز اسکول پر بمباری کی شدید مذمت

اقوام متحدہ – یونیسکو نے امریکا اور اسرائیل کے حالیہ فوجی حملوں کے دوران ایران میں ایک گرلز پرائمری سکول پر بمباری کو بین الاقوامی انسانی قانون کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سخت مذمت کی ہے۔ یونیسکو کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی…

افغان طالبان رجیم کیخلاف پاک فوج کی منہ توڑ کارروائی، ایمونیشن ڈپو اور ڈرون اسٹوریج سائٹ تباہ

آپریشن غضب للحق جاری ہے جس کے دوران خوست ایمونیشن ڈپو اور  اور ڈرون اسٹوریج سائٹ تباہ کردیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ افغان طالبان کی جارحیت کیخلاف پاک فوج کی بھرپور اور طاقتور جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی…

ایرانی انٹیلی جنس کے اعلیٰ اہلکار ابتدائی حملوں میں شہید ہوگئے، اسرائیلی فوج

تل ابیب – اسرائیلی دفاعی افواج (IDF) نے ہفتے کے روز ایران پر کیے گئے ابتدائی حملوں میں کئی اعلیٰ ایرانی انٹیلی جنس اہلکاروں کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ IDF کے مطابق، مارے گئے اہلکاروں میں ایران کے نائب انٹیلی جنس وزیر برائے اسرائیل امور سید…

عمران خان کا آنکھ کے علاج کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد:  بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آنکھ کے علاج کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے آنکھ کے علاج سے متعلق درخواست عدالتِ عالیہ میں دائر کر دی ہے۔ درخواست میں مؤقف…

ایران اور خلیجی ممالک کے بارڈر بند ہونے سے ایل پی جی بحران کا خدشہ

لاہور: مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے سبب ایران اور خلیجی ممالک کے بارڈر بند ہونے سے ایل پی جی بحران کا خدشہ بڑھ گیا، اوگرا کی جانب سے مارچ کیلئے تاحال ایل پی جی قیمتوں کا اعلان نہیں کیا جا سکا۔ ذرائع کے مطابق جنگ…

موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کا حکم نامہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد:  اسلام آباد میں موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کا حکم نامہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ وکیل عیسٰی شاہ ایڈووکیٹ نے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی۔ ایم ٹیگ کے خلاف کیس کی سماعت آج چیف جسٹس سرفراز ڈوگر…