بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کا معاملہ، وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے  بین الاقوامی مارکیٹ میں بڑھتی  تیل کی قیمتوں  کے پیش نظر جائزہ لینےکے لیے 18 رکنی کمیٹی تشکیل  دے دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کمیٹی کے کنوینر ہوں گے۔  کمیٹی میں وزیر پیٹرولیم، …

بھارتی چینل ہیک، ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے نشر

ممبئی - بھارتی نیوز چینل اے بی پی نیوز ہیک ہونے کا واقعہ سامنے آیا، جس کے دوران چینل پر پاکستانی فوج کا مواد نشر ہونے لگا۔ ذرائع کے مطابق ہیکرز نے چینل پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتباسات بھی دکھائے، جبکہ اس دوران پاکستانی…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی، انڈیکس ایک ساتھ 15 حدیں گنوا بیٹھا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کریش کر گئی اور 15 ہزار پوائنٹس کمی کے بعد کاروبار ایک گھنٹے کیلئے روکنا پڑا۔ مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہی 15 ہزار سے زائد پوائنٹس کی مندی سے ہوا، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 68 سے 1 لاکھ 53…

امن وامان کی کشیدہ صورتحال، گلگت اور سکردو میں 3 روز کیلئے کرفیو نافذ

امن وامان کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر گلگت اور سکردومیں 3 روز کیلئے کرفیو نافذ کردیا گیا۔ کشیدہ حالات کےپیش نظرگلگت اور سکردو میں فوج تعینات کرنےکا فیصلہ کیاگیاہے،نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا،کرفیو رات 12بجے  سے 4 مارچ تک نافذ رہےگا۔ ہوم…

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث عالمی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث عالمی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق ہانگ کانگ اسٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی،مارکیٹ 2 فیصد گر گئی، دوسری جانب تائیوان اسٹاک مارکیٹ میں بھی 2.3 فیصد کمی کے ساتھ کاروبار شروع ہوا۔…

ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت، یونیورسٹیز میں تدریسی عمل آج معطل رہے گا

ایران پر حملے اور شہادتوں کے پیشِ نظر جامعہ کراچی اور سر سید یونیورسٹی آج 2 مارچ کو طلباء کے لیے بند رہیں گی۔ ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت اور ملک میں پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث جامعہ کراچی اور سر سید یونیورسٹی آج 2 مارچ کو طلباء کے…

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 7.3 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے،عالمی منڈی میں ایک دن میں خام کی تیل کی قیمت میں 7.3 فیصد ہوا،برینٹ کروڈ آئل 7.3ڈالر اضافے  کے…

ایران پر حملوں کے خلاف امریکا اور برطانیہ میں احتجاج، سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد عوام سڑکوں پر

نیویارک، لندن - ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے خلاف امریکا اور برطانیہ میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ امریکا میں 70 شہروں میں مظاہرین نے سڑکیں بند کر دیں، جن میں نیویارک، بوسٹن، لاس اینجلس اور واشنگٹن ڈی سی شامل ہیں۔…

سرحدی کشیدگی: حساس تنصیبات، سی پیک منصوبوں، غیر ملکی مشنز کی سیکورٹی بڑھانے کا حکم

لاہور: سرحدی کشیدگی کے باعث حساس تنصیبات، سی پیک منصوبوں  اور غیر ملکی مشنز کی سکیورٹی بڑھانے کا حکم جای کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت نے پاک افغان سرحد پر کشیدہ صورتحال اور بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری کرتے…

مشرق وسطیٰ کی صورتحال، پاکستان کی فضائی حدود سے اوور فلائنگ کئی گنا بڑھ گئی

مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے باعث پاکستان اور افغانستان کی فضائی حدود سے اوور فلائنگ کئی گنا بڑھ گئی۔ فلائٹ ریڈار کے مطابق موجودہ صورتحال میں پاک افغان فضائی حدود سے کئی روٹس دنیا کے مصروف ترین کوریڈور بن گئے ہیں۔ فلائٹ ریڈار سے لی…