جسٹس منصور، جسٹس منیب یا جسٹس یحییٰ میں سے کون بنے گا چیف جسٹس؟ فیصلہ آج ہوگا
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔خصوصی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا گیاجس میں نئے چیف جسٹس کی تقرری سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔موجودہ!-->…