Browsing Tag

پاکستان

شہید رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا ،پرتشددکارروائیاں ناقابل قبول ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: اسلام آباد میں گزشتہ رات شرپسندوں کی جانب سے گاڑی چڑھانے کے نتیجے میں شہید رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کردی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہدا کی نماز جنازہ میں وزیراعظم

پی ٹی آئی احتجاج: موٹرویز ، اسلام آباد اور لاہور میں بس اڈے بند

اسلام آباد : پشاور اسلام آباد اور لاہور اسلام آباد موٹرویز سمیت ملک کی 5 موٹرویز بند کردی گئیں۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر ویز کو مرمت کے لیے بند کیا جارہا ہے۔ ترجمان کے مطابق موٹر وے ایم ون اور ایم 2 کو آج رات 8 بجے سے مرمت

نو مئی کو عمران خان نے جوانوں کو ذلیل کرایا،قوم کو باہر نکلنے کا کہہ رہے ہیں اپنے بچے لندن میں ہیں:…

لاہور:پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ چند ماہ قبل پی ٹی آئی والوں سے نو مئی واقعے پر معافی مانگنے کا کہا گیا مگر اس آفر کو غلط رنگ میں لیا گیا۔نو مئی واقعے کے ذمہ دار نے معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔نو

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ، 100 انڈکس نے 98 ہزار کی حد بھی عبور کرلی

کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری دن کاروبار کا آغاز ہوتے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان ہے جہاں 100 انڈیکس نے آج نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج کاروبار کے آغاز میں ہی 98 ہزار پوائنٹس سے اوپر چلا

وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کی باکو میں ترک اور آذربائیجان کے وزرا سے ملاقات

باکو:آذربائیجان میں منعقد ہونے والے عالمی فورم کاپ 29کے اختتام پر وفاقی وزیر مواصلات،نجکاری اور سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان اور ترکیہ کے وزیر ٹرانسپورٹ و اینڈ انفراسٹرکچر عبدالقادر یورالوغلو کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے مابین

وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ٹیلی

پاکستان تیسرا میچ بھی ہار گیا، ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آسٹریلیا کا وائٹ واش

ہوبارٹ: تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی آسٹریلیا نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے سیریز میں وائٹ واش کر لیا، پاکستان کی جانب سے دیا گیا 118 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ ہوبارٹ میں کھیلے جا رہے میں پاکستان کی جانب سے

50 فیصد ووٹ لینے والے امیدوار کو کامیاب قرار دینے کی درخواست 20 ہزار جرمانے کے ساتھ خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے انتخابات کے دوران ڈالے گئے ووٹوں میں سے کم از کم 50 فیصد لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست کو 20 ہزار جرمانہ عائد کرکے خارج کردیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں

آئی سی سی کو بتا دیا ہائی برڈ ماڈل قبول نہیں، جواب کا انتظار ہے: محسن نقوی

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی آمد کے حوالے سے آئی سی سی کے جواب کے منتظر ہیں۔ لاہور میں قذافی اسٹڈیم کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹیڈیم

نواز شریف کے بیٹے حسن نواز دیوالیہ قرار

لندن:سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا۔ حسن نوازکوبرطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قراردیاگیا۔ ہائیکورٹ کے مطابق حسن نواز کو سال 2023 کے کیس نمبر 694 کے