Browsing Tag

پاکستان

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ہٹ دھرمی پر براڈ کاسٹر کا طے شدہ رقم میں کمی کا الٹی میٹم

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث براڈ کاسٹرز کو بڑے نقصان کا اندیشہ ہے اور انہوں نے طے شدہ رقم میں کمی کا الٹی میٹم دے دیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے آئی سی سی

ملکی مفاد کے خلاف کوئی کام نہیں کرینگے، اتنی جلدی معیشت سنبھلنے پر آئی ایم ایف حیران ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ حکومتی اصلاحاتی ایجنڈے پر تبادلہ خیال ہوا، آئی ایم ایف حیران ہے کہ 14 ماہ میں معیشت کیسے سنبھل گئی۔ وزیر خزانہ نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ عالمی

وی پی این رجسٹریشن کا عمل مزید آسان

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے اداروں اور فری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کا عمل مزید آسان کر دیا ہے۔ سافٹ ویئر ہاؤسز، کال سینٹرز، بینک، سفارت خانے اور فری لانسرز اب پی ٹی اے کی سرکاری ویب سائٹ

24 نومبر سے قبل پی ٹی آئی میں شدید اختلافات، اہم عہدیدار مستعفی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اختلافات شدت اختیار کرگئے جب کہ پی ٹی آئی پشاور کے 4 عہدیداروں نے استعفیٰ دے دیا۔ تحریک انصاف پشاور کی تنظیم میں اختلافات کی وجہ سے پی ٹی آئی پشاور سٹی کے جنرل سیکریٹری، 2 سینئر نائب صدور اور ایک

ایسا کوئی اشارہ نہیں ملا کہ پاکستان عمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے جا رہا ہے: برطانوی وزیر…

لندن : بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ممکنہ طور پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے سے متعلق برطانوی وزیر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے برطانوی ایم پی کم جانسن کے خط کے جواب میں برطانوی مؤقف واضح کیا ہے۔

بیرسٹر گوہر ، عمر ایوب ،سلمان اکرم،وقاص اکرم سے کہتا ہوں وقت ملے تو مشورہ کیلئے میرے پاس کوٹ لکھپت…

راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی آزاد قیادت کو وقت اجازت دے تو وہ کوٹ لکھپت جیل آئیں۔ عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے پاکستان تحریک انصاف

بھیک مانگنے سعودی عرب جانے والے مزید 9 افراد گرفتار

ملتان: عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانے والے 9 مسافر کو گرفتار کرلیا گیا ،ملزمان کاتعلق لیہ،بھکر،ملتان اورسرگودھا سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں بھیک

پیشہ فقیرانہ ، خرچ شاہانہ

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں بھکاری خاندان نے دادی کے چالیسویں پر بارہ ہزار سے زائد افراد کیلئے سواہ کروڑ روپے کا کھانا تیار کروادیا۔ گوجرانوالہ میں پوتے نے دادی کے ختم کی تقریب پر 12 ہزار سے زائد افراد کا کھانا بنوایا اس تقریب میں پورے

عمران خان کی 24 نومبر کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے: نواز شریف

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔ نواز شریف مریم نواز کے ہمراہ لندن سے وطن واپسی کے لیے ایون فیلڈ سے ائیرپورٹ کے لیے روانہ ہوئے جہاں روانگی سے

آئینی بینچ: 5 دن میں دو ہزار مقدمات سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد : سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اور آڈیو لیکس کمیشن کی تشکیل سمیت مجموعی طور پر 2 ہزار سے زائد مقدمات آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کردیے۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان