Browsing Tag

پاکستان

سموگ : ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، جمعہ ،ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاون

لاہور: ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ لاہور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے اس اہم فیصلے کا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 تاخیر کا شکار

برسبین : آسٹریلیا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا لیکن بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ایک بجے شروع ہونا

بابا گورونانک کے جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغاز، بھارت سے 3 ہزار یاتریوں کی آمد

ننکانہ صاحب:سکھ مذہب کے بانی اور روحانی پیشوا بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کی 03 روزہ تقریبات ننکانہ صاحب میں جاری ہیں۔03 روزہ تقریبات کا آغاز اکھنڈ پات کی رسم سے کیا گیا۔ اندرون و بیرون ممالک سے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

آئینی بینچ : 18 مقدمات کی سماعت مکمل ، 15 خارج، درخواست گزاروں کو 60 ہزار جرمانہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 18 مقدمات پر سماعت مکمل کرتے ہوئے بے بنیاد مقدمہ بازی پر 15 کیسز خارج کر دیے جبکہ تین پر سماعت ملتوی کر دی گئی۔ آئینی بینچ نے درخواست گزاروں کو مجموعی طور پر 60 ہزار روپے کے جرمانے بھی عائد کیے۔

پاک چین دوستی کوقیاس آرائیوں سے خراب نہیں کیا جاسکتا: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے چین کی جانب سے اپنی سیکیورٹی ٹیمز پاکستان بھیجنے کے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا پر چلنے والی خبریں قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں، پاک-چین دوستی کو ان قیاس آرائیوں سے خراب نہیں کیا

روزگار کے لیے سعودی عرب جانے والوں کیلئے خوشی کی خبر

ریاض: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دہائیوں پر محیط برادرانہ تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں، سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، پاکستان کی ہنرمند افرادی قوت کیلئے سعودی

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی عائد کی جائے: وزیراعظم کا عرب اسلامک سربراہ اجلاس سے خطاب

ریاض :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی، عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد اور اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر فوری پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی جرائم پر اسرائیل کا محاسبہ کیا جائے، اس کی اقوام متحدہ

وزیراعظم سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات

ریاض : وزیر اعظم شہباز شریف سے آج ریاض میں مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے مسلم ورلڈ لیگ کی جانب سے دنیا بھر میں اسلام کے حقیقی تشخص کو فروغ کے لئے کارہائے نمایاں کو سراہا۔ انہوں

آئینی بینچز کی تشکیل، مقدمات کی کلر کوڈنگ کا فیصلہ

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل کے لیے منعقدہ اجلاس میں آرٹیکل 191 (اے) کے تحت مقدمات کی کلرکوڈنگ کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئینی بینچز کے قیام کے حوالے سے پہلا اجلاس سربراہ آئینی

مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین سے جھڑپ میں بھارتی فوجی افسر ہلاک

سرینگر: مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیری مجاہدین کے ساتھ مقابلے میں بھارتی فوج کا ایک جونیئر کمیشنڈ افسر نائب صوبیدار راکیش کمار ہلاک ہوا ہے جب کہ تین اہلکارزخمی ہوئے ہیں جن میں سے دو کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے