Browsing Tag

پاکستان

آئندہ بھارت سے کوئی میچ نہیں کھیلیں گے: حکومت کا پاکستان نہ آنے کے بھارتی فیصلہ پر سخت رد عمل

اسلام آباد : آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ بورڈکو بھارت کے پاکستان نہ آکر کھیلنے سے متعلق آگاہ کردیا جس کے بعد پی سی بی نے حکومت پاکستان کے ساتھ رابطہ کیا اور بھارت کے نہ آنے سے متعلق آگاہ کردیا۔ ذرائع نے بتایاکہ حکومت پاکستان کی جانب سے

پاکستان نے آسٹریلیا میں 22 سال بعد تاریخ رقم کردی

پرتھ : پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ دوسرے میچ کے بعد آج تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستانی بولرز نے آسٹریلوی بیٹرز کو مشکل میں ڈال دیا اور پوری ٹیم آج بھی مکمل اوورز نہیں کھیل سکی۔

دہشت گردی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، لعنت کے خاتمے کیلئے قوم کی حمایت درکار ہے: آرمی چیف

کوئٹہ : کوئٹہ خودکش دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ کینٹ میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا کی گئی جس میں وفاقی وزیر داخلہ

ہیومن رائٹس کے چیمپئن آج کدھر ہیں؟ کوئٹہ واقعہ کی مذمت کیوں نہیں کرتے ؟ وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے میں 4، 5 خودکش حملہ آوروں کو پکڑا ہے، جن کا ان دنوں میں پھٹنے کا منصوبہ تھا، اس وقت سارے مل کر لڑ رہے ہیں، یہ پوری جنگ کی صورتحال ہے۔ کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز

ماں باپ کو کنویں میں پھینک کر قتل کرنے والا ظالم بیٹا گرفتار

ایبٹ آباد : ایبٹ آباد کے ملکاں گاؤں کےکنویں سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، بیٹے نے اپنے والدین کو کنویں میں پھینک دیا تھا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایبٹ آباد پولیس کو ملکاں گاؤں سے 2 ماہ قبل لاپتا ہونے والے میاں بیوی کی

توشہ خانہ ٹو : عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی : توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جو 12 نومبر کو سنایا جائے گا جبکہ ان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر کر

نویں تھل جیپ ریلی کا آغاز،صاحبزادہ سلطان، نادر مگسی، سلمیٰ خان، دینہ پٹیل کی شرکت

بہاولپور: نویں تھل جیپ ریلی کا آغاز ہوگیا، پہلے روز رجسٹریشن، ٹیگنگ اور گاڑیوں کی انسپکشن کا عمل جاری رہا۔ 20 سالہ نوجوان خاتون ریسر لالین اخوانزادہ بھی پہلی مرتبہ تھل جیپ ریلی کا حصہ ہوں گی۔ نویں تھل جیپ ریلی کے پہلے روز 80 سے زائد مرد

نواز شریف اور مریم نواز جنیوا پہنچ گئے

جنیوا: صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز جنیوا پہنچ گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف جنیوا میں تین سے چار روز قیام کریں گے، قیام کے بعد نواز شریف واپس لندن آئیں گے، سابق وزیر اعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

ریاض : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اس وقت سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ہیں۔ جہاں انہوں سعودی نے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی ولی عہد نے آرمی چیف کا شاہی محل پہنچنے پر پرتپاک استقبال

این ایل سی کی ایک اور تاریخی کامیابی، پاکستانی گارمنٹس بذریعہ سڑک پولینڈ پہنچائیں

کراچی (وژن پوائنٹ)ملکی تجارت نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا۔قومی لاجسٹک ادارے نے پاکستان اور یورپ میں کے درمیان تجارت میں تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔ پاکستان کی بذریعہ سڑک پہلی شپمنٹ پولینڈ پہنچ گئی۔ وژن پوائنٹ کی رپورٹ کے مطابق