Browsing Tag

کرکٹ

نیوزی لینڈ نے ویمن ٹی 20 ورلڈکپ جیت لیا

دبئی : آئی سی سی ویمن ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نےجنوبی افریقہ کو 32 رنز سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ٹی 20 ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں جنوبی افریقی ویمن ٹیم کی کپتان

نیوزی لینڈ کی 36 سال بعد بھارتی سرزمین پر ٹیسٹ میں فتح

بنگلورو : نیوزی لینڈ نے بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر بھارتی سرزمین پر 36سال بعد پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا۔ بنگلورو میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کا کھیل بارش کی وجہ سے ضائع ہونے کے بعد میچ کے دوسرے دن بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ 24 اکتوبر سے شروع ہوگا، دونوں ٹیمیں پنڈی پہنچ گئیں

راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ چوبیس اکتوبر سے راولپنڈی میں شیڈول ہے جس کے لیے دونوں ٹیمیں ملتان سے پنڈی پہنچ گئی ہیں۔ انگلینڈ اور پاکستان کے کھلاڑی چارٹرڈ فلائٹ سے روانہ ہوئے۔ پنڈی میں رات ڈیرے ڈالنے کے

مشتاق احمد نے بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کو ایک بار پھر جوائن کر لیا

ڈھاکا : پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کو ایک بار پھر جوائن کر لیا۔ رپورٹس کے مطابق سابق پاکستانی اسپنر جنوبی افریقا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں بنگلا دیش کے اسپن بولنگ کوچنگ کی ذمے

سپنرز نے 20 وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی

ملتان : قومی ٹیم کے اسپنرز نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 20 وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی۔ ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کی، یہ ہوم گراؤنڈ پر پاکستان

شان مسعود بالآخر بطور کپتان پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب

ملتان : قومی ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے کپتان شان مسعود بطور شکستوں کا جمود توڑنے میں بالآخر کامیاب ہوگئے۔ ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کی، یہ ہوم گراؤنڈ پر

44 ماہ بعد پاکستان کی ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میں فتح

ملتان :ملتان میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں سپنرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان نے ہوم گراؤنڈ پر 12 ٹیسٹ میچوں میں پہلی فتح حاصل کر لی ہے۔ 297 رنز کے ہدف کے تعاقب میں تیسرے دن کے آخری سیشن میں دو وکٹوں کا نقصان اٹھانے

انگلینڈ کےخلاف اسکواڈ کا اعلان، بابر، شاہین، نسیم، سرفراز ڈراپ

ملتان : انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، سلیکشن کمیٹی نے بابراعظم کے بعد شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور سرفراز احمد کو بھی ڈراپ کردیا جب کہ اسپنر ابرار احمد کو بخار کی وجہ سے آرام دیا گیا ہے۔ پاکستان

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان کا فاتحانہ آغاز، دوسرے میچ بھارت سے ہوگا

شارجہ (وژن پوائنٹ نیوز) ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم نے سری لنکن ویمنز ٹیم کو 31 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کر دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ اے کے میچ میں

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیا

پاکستان کے دورے پر آنے والے آئی سی سی کے وفد میں آئی سی سی کی سینئر منیجر ایونٹس سارہ ایڈگر ، ایونٹ منیجر و چیمپئنز ٹرافی ایونٹ لیڈ عون محمد زیدی، جنرل منیجر کرکٹ وسیم خان، سکیورٹی منیجر ڈیوڈ مسکر اور براڈ کاسٹ کنسلٹنٹ منصور منج شامل