Browsing Tag

Asim Munir

مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے لوگ آج کدھر ہیں؟معیشت کے تمام اشاریے مثبت اگلے برس مزید…

کراچی :آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ایک سال پہلے چھائے مایوسی کے بادل چھٹ چکے ہیں، مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے۔ کراچی میں کاروباری برادری سے خطاب کرتے آرمی چیف نے کہا کہ میں نے گزشتہ نشست میں

ٹیکنالوجی سے گمراہ کن اور غلط معلومات کا پھیلاؤ ایک اہم چیلنج ہے: آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی نے معلومات کے پھیلاؤ میں اہم کردار ادا کیا ہے لیکن ٹیکنالوجی سے گمراہ کن اور غلط معلومات کا پھیلاؤ ایک اہم چیلنج ہے۔ اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024 کی خصوصی تقریب سے خطاب

دہشت گردی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، لعنت کے خاتمے کیلئے قوم کی حمایت درکار ہے: آرمی چیف

کوئٹہ : کوئٹہ خودکش دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ کینٹ میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا کی گئی جس میں وفاقی وزیر داخلہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

ریاض : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اس وقت سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ہیں۔ جہاں انہوں سعودی نے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی ولی عہد نے آرمی چیف کا شاہی محل پہنچنے پر پرتپاک استقبال

بل منظور: جنرل عاصم منیر 2027 ء، ایڈمرل نوید اشرف 2028 ء اور ایئرچیف مارشل ظہیر بابر 2026 ء میں…

اسلام آباد: حکومت نے برّی، بحریہ اور فضائیہ کے سربراہان کی مدت میں ملازمت میں توسیع کردی ہے۔ تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت تین سال سے بڑھا کر پانچ سال کردی ہے۔ قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور ہونے والے پاکستان آرمی ایکٹ،

تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5 سال ہوگی، قومی اسمبلی کے بعد سینٹ سے بھی بل منظور

اسلام آباد:قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی ججز کی تعداد بڑھانے اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی ایکٹ اور سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھانے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے بعد سینیٹ کا پرازئیڈنگ آفیسر عرفان الحق کی زیر

انشاء اللہ پاکستان ترقی کرے گا، مایوسی پیداکرنے والوں کوشکست ہوئی: آرمی چیف

کراچی (جانب منزل نیوز)چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ایک سال قبل کہا تھا کہ مایوس مت ہوں۔پاکستان کی خوشحالی کے بارے میں کبھی امید نہیں چھوڑنا، معاشرے میں مایوسی پیدا کرنے کی ناکام کوششوں کو اجتماعی کاوشوں سے شکست دی گئی۔