Browsing Tag

Australia

پاکستان تیسرا میچ بھی ہار گیا، ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آسٹریلیا کا وائٹ واش

ہوبارٹ: تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی آسٹریلیا نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے سیریز میں وائٹ واش کر لیا، پاکستان کی جانب سے دیا گیا 118 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ ہوبارٹ میں کھیلے جا رہے میں پاکستان کی جانب سے

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 تاخیر کا شکار

برسبین : آسٹریلیا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا لیکن بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ایک بجے شروع ہونا

پاکستان نے آسٹریلیا میں 22 سال بعد تاریخ رقم کردی

پرتھ : پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ دوسرے میچ کے بعد آج تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستانی بولرز نے آسٹریلوی بیٹرز کو مشکل میں ڈال دیا اور پوری ٹیم آج بھی مکمل اوورز نہیں کھیل سکی۔

پاکستانی فاسٹ باؤلرز کی شاندار پرفارمنس، آسٹریلوی ٹیم 140 رنز پر ڈھیر

پرتھ : تیسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو فتح کے لیے 141 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ آسٹریلیا کی ٹیم 32 ویں اوور میں 140 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ پرتھ میں کھیلے جا رہے تیسرے اور آخری ون ڈے میں بھی پاکستانی فاسٹ باؤلرز نے ٹیم کو اچھا آغاز

فیصلہ کن ون ڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ ، 22 سال بعد آسٹریلیا سے سیریز جیتنے کا سنہری…

پرتھ : پاکستان نے تیسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پرتھ میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ پِچ مختلف نہیں لگ رہی اس لیے پہلے بولنگ کر رہے ہیں، پچھلےمیچ کی

پاکستان کی شاندار باؤلنگ، آسٹریلیا کی پوری ٹیم 163 رنز پر ڈھیر

ایڈیلیڈ: حارث رؤف کی شاندار باؤلنگ کے باعث دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 163 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ہے۔ اور پاکستان کو فتح کیلئے 164 رنز کا ہدف دیا ہے۔ دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا