2024 تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا: یورپی ایجنسی کی رپورٹ میں انکشاف
برسلز:یورپی یونین کے آب و ہوا کے مانیٹر کوپرنیکس نے کہا ہے2024 کا سال اوسط درجہ حرارت میں 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ اضافے کے ساتھ تاریخ میں سب سے زیادہ گرم سال ثابت ہوگا۔ یورپی یونین ایجنسی نے کہا کہ دنیا ریکارڈ درجہ حرارت کے ایک نئے!-->…