ایران: اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 4 افراد کو سزائے موت
تہران: ایرانی عدالت نے ملک میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں 4 افراد کو سزائے موت سنادی۔ حکام نے مجرموں کی شہریت کی تفصیلات جاری نہیں کیں انہوں نے قتل کیلئے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کی مدد کی تھی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے!-->!-->!-->…