50 فیصد ووٹ لینے والے امیدوار کو کامیاب قرار دینے کی درخواست 20 ہزار جرمانے کے ساتھ خارج
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے انتخابات کے دوران ڈالے گئے ووٹوں میں سے کم از کم 50 فیصد لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست کو 20 ہزار جرمانہ عائد کرکے خارج کردیا۔
سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں!-->!-->!-->…