آئینی بینچ: 5 دن میں دو ہزار مقدمات سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اور آڈیو لیکس کمیشن کی تشکیل سمیت مجموعی طور پر 2 ہزار سے زائد مقدمات آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کردیے۔
رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان!-->!-->!-->!-->!-->…